• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

اداکار اکشے کمار کا کورونا کے خلاف جنگ میں 25 کروڑ روپے عطیہ کا اعلان

by sohail
مارچ 28, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے قائم کردہ پی ایم کیئر فنڈ میں بالی وڈ کے مشہور اداکار اکشے کمار نے 25 کروڑ روپے کا عطیہ دینے کا اعلان کر دیا۔

ٹویٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ وقت ہے جب سب سے ذیادہ قیمتی ہمارے لوگوں کی جان ہے اور اس کے لیے جو کچھ بھی کرنا پڑے کرنا ہو گا، انہوں نے کہا کہ جان ہے تو جہان ہے۔

انہوں نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اس موقع پر میں اپنی جمع پونجی میں سے 25 کروڑ روپے پی ایم کیئر فنڈ میں دینے کا اعلان کرتا ہوں۔

کورونا کے خلاف جنگ : بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر بھی میدان میں آ گئے

کورونا وائرس کے خلاف جنگ، بھارت کے امیرترین افراد میدان میں آ گئے

کورونا وائرس : بیلاروس کے صدر کا ایسا اعلان جس نے سب کو حیران کر دیا

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے قائم کردہ فنڈ میں بھارتی اداکار اور کرکٹرز کے ساتھ ساتھ دیگر معروف شخصیات بھی بھرپور حصہ ڈال رہے ہیں۔ اسی طرح وہاں کے بڑے کاروباری لوگ بھی فراخ دلی سے عطیات دے رہے ہیں۔

This is that time when all that matters is the lives of our people. And we need to do anything and everything it takes. I pledge to contribute Rs 25 crores from my savings to @narendramodi ji’s PM-CARES Fund. Let’s save lives, Jaan hai toh jahaan hai. ???????? https://t.co/dKbxiLXFLS

— Akshay Kumar (@akshaykumar) March 28, 2020

اس وقت تک سچن ٹنڈولکر 51 لاکھ روپے دینے کا اعلان کر چکے ہیں تو کپل شرما، ہریتک روشن، رجنی کانت اور دیگر بہت سارے اداکاروں نے پچاس لاکھ سے زائد کی رقم عطیہ کی ہے۔

اس موقع پر بہت سے لوگ سوال اٹھا رہے ہیں کہ اس مشکل گھڑی میں پاکستانی اداکاروں، کرکٹرز اور کاروباری افراد میں سے کسی نے عطیہ دینے کا اعلان نہیں کیا۔

Tags: بھارت میں‌ کورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
بھارتیوں نے کرفیو ہوا میں اڑا دیا، ہزاروں لوگ بس ٹرمینل پر امڈ آئے

بھارتیوں نے کرفیو ہوا میں اڑا دیا، ہزاروں لوگ بس ٹرمینل پر امڈ آئے

کورونا کے بھائی بندوں کی کہانی

جدید تاریخ کی چند بڑی وبائیں جنہوں نے کروڑوں لوگوں کو ہلاک کر دیا

’صرف الفاظ کافی نہیں‘ سنگاپور کے وزیر دوران تقریر رو پڑے

’صرف الفاظ کافی نہیں‘ سنگاپور کے وزیر دوران تقریر رو پڑے

ترکی میں کورونا وائرس سے حفاظت کے انوکھے طریقے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئے

ترکی میں کورونا وائرس سے حفاظت کے انوکھے طریقے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In