• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پنجاب کے مختلف شہروں میں کورونا وائرس کے مریضوں میں‌اضافہ

by sohail
مارچ 30, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
پنجاب کے مختلف شہروں میں کورونا وائرس کے مریضوں میں‌اضافہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ چند دنوں سے سندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد باقی تمام صوبوں کی نسبت زیادہ تھی مگر اچانک سے پنجاب میں یہ تعداد تیزی سے بڑھنا شروع ہو گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے اس نے سندھ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے مطابق صوبہ بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 708 ہو گئی ہے۔

ان کے مطابق ڈیرہ غازی خان،ملتان، رائیونڈ اور فیصل آباد کے قرنطینہ سنٹر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 337 ہے۔

 لاہور میں مریضوں کی تعداد 154،

جہلم میں 28، گوجرانوالہ میں 12، فیصل آباد میں 9، منڈی بہاء الدین میں 4، حافظ آباد میں 5، ڈیڑہ غازی خان میں 5، میانوالی میں 3، رحیم یار خان میں 3، سرگودھا میں 2، ملتان میں 2، وہاڑی میں 2، بہاولنگر میں 3، بہاولپور میں 1، ناروال میں 2، اٹک میں 1، قصور میں 1، لیہ میں 1 اور خوشاب میں بھی 1 ہے۔

رائیونڈ مرکز میں تبلیغی جماعت کے27 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

پاکستان میں‌ کورونا سے مزید 2 افراد جاں بحق، مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری

پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بہت بڑھ سکتی ہے، ڈاکٹر عطاالرحمان

پنجاب بھر میں اب تک 9 اموات واقع ہوچکی ہیں اور لاک ڈاؤن نافذ ہیں، لیکن لوگ گھروں میں بیٹھنے کو تیار نہیں ہیں جس کے باعث گرفتاریوں اور سزاؤں کی نوبت آ چکی ہے۔

کورونا کے شکار مریض قرنطینہ میں رہنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ لیہ میں قرنطینہ سے فرار ہونے والے ایک مشتبہ مریض نے پولیس افسر پر حملہ کر کے انہیں زخمی کیا گیا ہے۔

گزشتہ روز پنجاب حکومت کی طرف سے ایک آرڈیننس جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق قرنطینہ سنٹر یا علاج کی جگہ سے فرار ہونے یا پھر بھاگنے کی کوشش کرنے والوں کو پہلی دفعہ چھ ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ ہو گا جبکہ دوسری مرتبہ ایسی کوشش کی صورت میں ڈیڑھ سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے گا۔

Tags: پنجاب میں‌کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
کورونا وائرس لاک ڈاؤن: پاکستانی شہر آلودگی سے پاک ہونے لگے

کورونا وائرس لاک ڈاؤن: پاکستانی شہر آلودگی سے پاک ہونے لگے

پنجاب میں کورونا وائرس کے خطرے کو سنجیدہ نہیں لیا گیا؟ اندورنی کہانی

پنجاب میں کورونا وائرس کے خطرے کو سنجیدہ نہیں لیا گیا؟ اندورنی کہانی

کورونا وائرس: ایرانی ڈاکٹرز کے رقص نے دنیا کی توجہ حاصل کر لی

کورونا وائرس: ایرانی ڈاکٹرز کے رقص نے دنیا کی توجہ حاصل کر لی

"لوگوں‌ کو کھانا نہیں پہنچا سکتے"، عمران خان کا لاک ڈاؤن سے انکار

پاکستان میں ٹرین کے ڈبے آئسولیشن وارڈز میں تبدیل

پاکستان میں ٹرین کے ڈبے آئسولیشن وارڈز میں تبدیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In