• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 10 ہزار افراد کے خلاف کارروائی

by sohail
مارچ 31, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
پنجاب میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 10 ہزار افراد کے خلاف کارروائی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب حکومت کی جانب سے صوبہ بھر میں کورونا وائرس کے باعث نافذ کی گئی دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر اب تک 10 ہزار افراد کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔

کورونا کرائسز مینیجمنٹ سیل میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کا ڈیٹا مرتب کیا جا رہا ہے جس کے مطابق اب تک 6 ہزار ایک سو 54 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

کورونا کرائسز مینیجمنٹ سیل صوبہ بھر میں کورونا کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کی نگرانی کے لیے قائم کیا گیا تھا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آج اس سیل کا دورہ کیا جہاں انہیں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

پنجاب میں 25 لاکھ خاندانوں کو 4 ہزار روپے ماہانہ دینے کا فیصلہ

پنجاب میں کورونا وائرس کے خطرے کو سنجیدہ نہیں لیا گیا؟ اندورنی کہانی

کورونا وائرس، پنجاب میں نیا حکم نامہ نافذ، بھاری جرمانے اور سزاؤں کا اعلان

اس سیل میں روزمرہ اشیاء کی فراہمی اور ضروریات کے بارے میں متعلقہ محکموں کی رہنمائی کی جاتی ہے، یہ سیل مختلف شہروں میں آٹے او دیگر روزمرہ کی اشیاء کی سپلائی اور رسد کی بھی نگرانی بھی کر رہا ہے۔

• سیل میں دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والوں کا ڈیٹا مرتب کیا جا رہاہے –
• صوبہ بھر میں 6154 ایف آئی آر درج کی گئی –
• دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پر 10ہزار سے زائد افراد کے خلاف کارروائی کی گئی –
اشیاء صرف کی فراہمی اور ضروریات کے بارے میں متعلقہ محکموں کو بتایا جاتاہے- pic.twitter.com/PpFPLHrmrz

— Government of Punjab (@GOPunjabPK) March 31, 2020

پنجاب بھر میں زائرین کی آمدورفت کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کو بھی کورونا کرائسسز مینجمنٹ سیل مانیٹر کر رہا ہے۔

حکومت پنجاب کی طرف سے ایک ٹویٹ کے ذریعے تفصیلات سے آگاہ کیا گیا ہے اور ساتھ وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ کی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔

Tags: پاکستان میں‌ کورونا وائرسپنجاب میں کورونا وائرسکرائسز مینیجمنٹ سیل پنجابکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
امریکہ کورونا وائرس کی لپیٹ میں، ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے بڑھ گئی

امریکہ کورونا وائرس کی لپیٹ میں، ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے بڑھ گئی

بھارت میں‌لاک ڈاؤن بیروزگاری، اموات، ہجرت اور بھوک کی دردناک داستان بن گیا

بھارت میں‌لاک ڈاؤن بیروزگاری، اموات، ہجرت اور بھوک کی دردناک داستان بن گیا

تبلیغی جماعت کیسے جنوبی ایشیاء میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا باعث بنی ؟

تبلیغی جماعت کیسے جنوبی ایشیاء میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا باعث بنی ؟

بھارت میں 34 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے باعث بھارت میں 34 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ

مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کے لیے خوشخبری، ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بڑی کمی

مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کے لیے خوشخبری، ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بڑی کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In