• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

تبلیغی جماعت کیسے جنوبی ایشیاء میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا باعث بنی ؟

by sohail
مارچ 31, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
تبلیغی جماعت کیسے جنوبی ایشیاء میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا باعث بنی ؟
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملائیشیا سے تھائی لینڈ اور اب پاکستان اور انڈیا میں تبلیغی جماعت کے مذہبی اجتماعات کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا باعث بن رہے ہیں۔

بھارتی وزارت داخلہ کے حکام جنوب مشرقی ایشیاء، خصوصاً ملائیشیاء، سے تعق رکھنے والے ان افراد کی تلاش کے لیے مختلف ریاستوں کے ساتھ رابطے میں ہیں جنہوں نے مارچ کے اوائل میں دلی کے علاقے نظام الدین میں ایک مذہبی اجتماع میں شرکت کی تھی۔

بھارت ویب سائیٹ دی پرنٹ کے مطابق اب تک متعدد افراد کی شناخت ہو چکی ہے جنہیں ٹیسٹ کے بعد قرنطینہ میں رکھنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

امیگریشن حکام کی جانب سے بیرون ممالک سے آنیوالے افراد کی فہرست مکمل پتہ کے ساتھ ریاستی حکومتوں کو بھجوا دی گئی ہے۔

رائیونڈ مرکز میں تبلیغی جماعت کے27 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

کورونا وائرس اور مذاہب کا ردعمل

بھارت میں کورونا پھیلانے والے مذہبی رہنما کی ہلاکت کے بعد 40 ہزار افراد قرنطینہ میں داخل

بھارتی حکام کو تبلیغی جماعت کے افراد کی تلاش میں مشکل پیش آ رہی ہے کیونکہ وہ مشنری ویزا پر بھارت نہیں آئے تھے۔

بھارت میں اس وقت نظام الدین اجتماع میں شرکت کرنیوالے 10 افراد کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔

تلنگانہ ریاست نے نظام الدین اجتماع میں شرکت کرنیوالے اپنے 6 شہریوں کی کورونا وائرس سے موت کی تصدیق کی ہے جن میں تبلیغی جماعت کشمیر کے سربراہ بھی شامل ہیں۔

کشمیر پولیس نے اجتماع میں شرکت کرنیوالے افراد کی فہرست مرتب کی ہے اور ان سے اپیل کی ہے کہ وہ خود سامنے آئیں۔

کشمیر میں کورونا کے تصدیق شدہ 37 کیسز میں سے 18 افراد ایسے ہیں جنہوں نے تبلیغی اجتماع میں شرکت کی یا اس اجتماع میں جانیوالوں سے میل جول رکھا۔

فروری میں ملائیشیاء کی ایک مسجد میں ہونے والے تبلیغی اجتماع میں 16 ہزار افراد نے شرکت کی تھی۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اس اجتماع سے نکلنے والے افراد جنوب مشرقی ایشیاء کے 6 سے زائد ممالک میں کورونا وباء کے پھیلاؤ کا باعث بنے ہیں ۔

Tags: تبلیغی جماعتتبلیغی جماعت اور کورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
بھارت میں 34 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے باعث بھارت میں 34 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ

مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کے لیے خوشخبری، ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بڑی کمی

مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کے لیے خوشخبری، ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بڑی کمی

بھارتی اداکار انوپم کھیر کا خوبصورت ویڈیو پیغام، تمام انسانوں کے نام

بھارتی اداکار انوپم کھیر کا خوبصورت ویڈیو پیغام، تمام انسانوں کے نام

کورونا وبا کا خاتمہ کیسے ہو گا؟ تین امکانات سامنے آ گئے

کورونا وبا کا خاتمہ کیسے ہو گا؟ تین امکانات سامنے آ گئے

وہ 8 باتیں جو کبھی نہیں کہنی چاہئیں

ایسی 8 باتیں جو کبھی نہیں کہنی چاہئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In