• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب کے مختلف اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کا استعمال شروع

by sohail
اپریل 1, 2020
in پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
پنجاب کے مختلف اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کا استعمال شروع
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: پنجاب کے مختلف اسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد پر ملیریا کی دوا کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے۔

میو اسپتال کے سی او او ڈاکٹر اسد اسلم نے تصدیق کی ہے کہ اسپتال میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے مریضوں پر ملیریا کی دوا استعمال کی جارہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ میو اسپتال لاہور میں 15 دن میں 8 مریض صحت یاب ہو کر گھر جا چکے ہیں اور جو مریض صحت یاب ہو کر گئے ہیں ان پر دوا کا نتیجہ بظاہر کامیاب رہا۔

ڈاکٹر اسد اسلم نے بتایا کہ چین میں ملیریا کی دوا کے استعمال کے بعد یہاں بھی ڈاکٹرز یہ دوا استعمال کررہے ہیں، پنجاب کے اسپتالوں میں ملیریا کی دوا پہلے سے موجود ہے۔

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کر گئی

پنجاب کے مختلف شہروں میں کورونا وائرس کے مریضوں میں‌اضافہ

پاکستان میں ٹرین کے ڈبے آئسولیشن وارڈز میں تبدیل

دوسری جانب ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہےکہ حکومت نے ملیریا کی 50 ہزار سے زائد گولیاں مزید اسٹاک کرلی ہیں۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور کی مارکیٹوں سے ملیریا کی دوا غائب ہو چکی ہے۔

واضح رہےکہ امریکی ڈرگ اینڈ فوڈ ایڈمنسٹریشن نے کورونا کے مریضوں کے لیے مشروط طور پر ملیریا کی دوا استعمال کرنے کی منظوری دی ہے۔

تاہم امریکی ادارے سی ڈی سی نے انتباہ جاری کیا ہے کہ ڈاکٹر کی مشاورت کے بغیر یہ دوائی استعمال نہ کی جائے۔

اس سے قبل امریکی ریاست ایرازونا میں ایک شخص نے کلوروکوئین فاسفیٹ خرید کر استمعال کی تھی جس کے باعث وہ خود موت کے منہ میں چلا گیا اور اس کی بیوی اسپتال داخل ہو گئی تھی۔

Tags: پاکستان میں‌ کورونا وائرسکورونا کے لیے ملیریا کی دواکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
پنجاب حکومت نے ریکارڈ مدت میں ایک ہزار بیڈز پر مشتمل فیلڈ اسپتا ل تیار کر لیا

پنجاب حکومت نے ریکارڈ مدت میں ایک ہزار بیڈز پر مشتمل فیلڈ اسپتا ل تیار کر لیا

کورونا وائرس انسانوں سے پالتو جانوروں میں منتقل ہونے لگا

کورونا وائرس انسانوں سے پالتو جانوروں میں منتقل ہونے لگا

پاکستان کو برآمدات کے شعبہ میں 2 ارب ڈالرز کے نقصان کا خدشہ

پاکستان کو برآمدات کے شعبہ میں 2 ارب ڈالرز کے نقصان کا خدشہ

کورونا ریلیف فنڈ میں کروڑوں روپے کے عطیات جمع

کورونا ریلیف فنڈ میں کروڑوں روپے کے عطیات جمع

امریکہ میں کورونا وائرس کی تباہ کاری میں اضافہ، اموات چار ہزار سے تجاوز کر گئیں

امریکہ میں کورونا وائرس کی تباہ کاری میں اضافہ، اموات چھ ہزار سے تجاوز کر گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In