• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پرائیویٹ اسکول کی فیسوں میں کمی کا امکان

by sohail
اپریل 3, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
پرائیویٹ اسکول کی فیسوں میں کمی کا امکان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پرائیویٹ اسکولوں کی اپریل اور مئی کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا امکان ہے، پنجاب حکومت اس حوالے سے حتمی فیصلہ کرے گی۔

اس سے قبل حکومت پنجاب نے تمام پرائیویٹ اسکولوں کو ان دو ماہ کے لیے 50 فیصد فیس وصول کرنے کی تجویز پیش کی جسے تمام اسکول مالکان نے رد کر دیا۔

کورونا وائرس کے باعث تمام اسکولز اور دیگر تمام تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند کر دیے گئے ہیں اور ان دو ماہ کو گرمیوں کی تعطیلات قرار دے دیا گیا ہے۔

کورونا وائرس کے بائث عوام بے پناہ مشکلات کا شکار ہے، لاک ڈاون کے باعث میڈیکل اسٹورز اور  کریانہ اسٹورز کے علاوہ دیگر تمام کاروبار مکمل طور پر بند ہیں۔

مودی حکومت نے بھارت میں آزادی صحافت کا خاتمہ کیسے کیا؟

کورونا وائرس کے باعث دنیا کے تعلیمی نظام کی تشکیل نو ہو رہی ہے

اس مشکل گھڑی میں لوگ بہت مشکل سے گھر کے معاملات چلا رہے ہیں، ایسے میں سکول کی فیسوں کا بوجھ اٹھانا مشکل بن گیا ہے۔

اسی وجہ سے حکومت پنجاب پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن پر زور دے رہی ہے کہ وہ دو ماہ کے دوران فیسوں میں کمی کریں، تاہم اس ضمن میں آج فیصلہ متوقع ہے۔

پاکستان میں اسکول مالکان بھی کسی مافیا سے کم نہیں ہیں، سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے اسکولوں کی فیسوں کا معاملہ سنا تھا مگر یہ مافیا وہاں بھی سرخرو ہوئی تھی۔

Tags: پاکستان میں‌ کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
اٹلی میں کورونا سے ہلاکتوں کی اصل تعداد کہیں زیادہ ہے

اٹلی میں کورونا سے ہلاکتوں کی اصل تعداد کہیں زیادہ ہے

کورونا وائرس لاک ڈاؤن: پولیو، خسرہ جیسی بیماریاں پھر سے لوٹ سکتی ہیں

کورونا وائرس لاک ڈاؤن: پولیو، خسرہ جیسی بیماریاں پھر سے لوٹ سکتی ہیں

ایران کو طبی امداد کی فراہمی، تین بڑے ممالک نے امریکی پابندیاں نظرانداز کر دیں

ایران کو طبی امداد کی فراہمی، تین بڑے ممالک نے امریکی پابندیاں نظرانداز کر دیں

5 جی ٹیکنالوجی دنیا میں کونسے انقلاب لا رہی ہے؟

سات ایسے جھوٹ جنہیں اکثر لوگ سچ سمجھتے ہیں

سات ایسے جھوٹ جنہیں اکثر لوگ سچ سمجھتے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In