• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ایران کو طبی امداد کی فراہمی، تین بڑے ممالک نے امریکی پابندیاں نظرانداز کر دیں

by sohail
اپریل 3, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
ایران کو طبی امداد کی فراہمی، تین بڑے ممالک نے امریکی پابندیاں نظرانداز کر دیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا وباء سے متاثرہ ایران کو یورپ کے تین اہم ممالک، برطانیہ، فرانس اور جرمنی، نے پہلی مرتبہ انسٹیکس نامی ایک پیچیدہ مالی نظام استعمال کرتے ہوئے طبی امداد فرہم کر دی ہے۔

جرمنی کی وزارت خارجہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں کیخلاف قائم کیے جانیوالے نئے انسٹیکس نظام کے ذریعے طبی سازو سامان ایران پہنچ گیا ہے۔

مارچ کے اوائل میں برطانیہ، جرمنی اور فرانس نے کورونا وائرس کیخلاف نبردآزما ایران کو پانچ ملین یورو کے پیکیج کی پیشکش کی تھی جس میں ایران کو طبی آلات اور حفاظتی لباس بھی فراہم کرنے کا کہا گیا ۔

کورونا وائرس کا علاج، سوشل میڈیا پر پھیلی افواہ نے 300 ایرانیوں کی جان لے لی

جرمنی میں کورونا سے اموات کی شرح دنیا میں سب سے کم کیوں؟ ایک تفصیلی رپورٹ

اٹلی میں کورونا سے ہلاکتوں کی اصل تعداد کہیں زیادہ ہے

امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے پابندیوں کی وجہ سے ڈالرز میں ادائیگیوں سے بچنے کے لیے مستقبل میں برطانیہ کی جانب سے انسٹیکس پروگرام کا استعمال کیا جائے گا۔ یہ پروگرام خاص طور پر کورونا وباء سے نمٹنے کے لیے طبی سازو سامان فراہم کرنے کی غرض سے ترتیب دیا گیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نیو کلیئر ڈیل سے علیحدگی کے بعد ایران کو شکایت تھی کہ یورپی یونین نے امریکی پابندیوں کے خوف سے اس کے ساتھ تجارت بند کر دی ہے۔

یہ بات تسلیم کی گئی ہے کہ امریکہ کی جانب سے عائد پابندیوں کی وجہ سے کورونا وباء کے دوران ایران کو بہت زیادہ طبی سازو سامان کی کمی کا سامنا کرنا پڑا جس سے پورے ملک میں وائرس سے زیادہ نقصان ہوا ہے ۔

پچھلے دو ہفتوں کے دوران ایران نے جارحانہ سفارت کاری کے ذریعے یورپی یونین و دیگر ممالک سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ امریکی پابندیوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے کورونا وباء سے لڑنے کے لیے ایران کو طبی امداد فراہم کریں

Tags: ایران میں‌ کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

5 جی ٹیکنالوجی دنیا میں کونسے انقلاب لا رہی ہے؟

سات ایسے جھوٹ جنہیں اکثر لوگ سچ سمجھتے ہیں

سات ایسے جھوٹ جنہیں اکثر لوگ سچ سمجھتے ہیں

ٹرمپ کا شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ کو سیکیورٹی فراہم کرنے سے انکار

ٹرمپ کا شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ کو سیکیورٹی فراہم کرنے سے انکار

زندگیاں بچانے والے پاکستانی ڈاکٹرز کو کورونا سے شدید خطرہ لاحق

زندگیاں بچانے والے پاکستانی ڈاکٹرز کو کورونا سے شدید خطرہ لاحق

کورونا کے خلاف جنگ: پاکستان کے لیے کروڑوں ڈالرز کی امداد منظور

کورونا کے خلاف جنگ: پاکستان کے لیے کروڑوں ڈالرز کی امداد منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In