• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, جون 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پالتو کتے نے 71 سالہ بیمار ہمسائی کو کھانا پہنچانے کی ذمہ داری اٹھا لی

by sohail
اپریل 5, 2020
in تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
پالتو کتے نے 71 سالہ بیمار ہمسائی کو کھانا پہنچانے کی ذمہ داری اٹھا لی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا وبا کے دوران ایثار اور قربانی کی بے شمار مثالیں دنیا میں دیکھنے کو مل رہی ہیں، ایسی ہی ایک مثال کولوراڈو میں سامنے آئی ہے جہاں کی رہائشی کیرن ایولتھ نے اپنے سات سالہ پالتو کتے کو بیمارہمسائی کے لیے کھانا پہنچانے کی ذمہ داری سونپی ہے جسے وہ بخوبی نبھارہا ہے۔

71 سالہ رینی ہلمن امریکی ریاست کولوراڈو کے مانیٹو سپرنگز میں رہائش پذیر ہیں جو دل اور پھیپھڑوں کے عارضہ میں مبتلا ہیں اور کورونا وباء کی وجہ سے پچھلے تین ہفتوں سے گھر پر ہیں۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ اس عمر میں ان کے لیے کورونا وائرس بہت خطرناک ہے، یہی وجہ ہے کہ ان کی ہمسائی کیرن ایولتھ نے اپنے سات سالہ پالتو کتے کی تربیت کی ہے جو انہیں روزانہ کھانا پہنچا رہا ہے۔

سات سالہ سندانس کورونا وباء کی وجہ سے سوشل ڈسٹنسنگ کے پہلو کو مد نظر رکھتے ہوئے 71سالہ بوڑھی ہمسائی کے گھر گروسری سامان پہنچارہا ہے.

کورونا وبا کے سائے تلے امریکہ میں مقیم بھارتی خاندان کی دلچسپ شادی

کورونا کے شکار اٹلی کے 72 سالہ پادری نے قربانی کی لازوال داستان رقم کر دی

کورونا وائرس وبا کا خاتمہ کیسے ہوگا؟

ایولتھ نے سی این این سے گفتگو میں بتایا کہ وہ کھانا تیار کرتی ہیں جسے سندانس، رینی کے گھر پہنچانے کے بعد خالی برتن واپس لے آتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ عام طور پر سنی نام کا یہ پالتو آٹھ پاؤنڈ وزن تک چکن، آٹے کا پیکٹ اور خالی برتن اٹھا لیتا ہے۔

71 سالہ ہلمن کہتی ہیں کہ وہ روزانہ کچھ نہ کچھ بھیجتے رہتے ہیں اور یہ کام سنی خوشی خوشی انجام دے رہا ہے۔

ایولتھ نے بتایا کہ انہیں کتے کی اس طرح کی تربیت کرنے کا خیال ڈینور کے ایک اسپتال میں لوگوں کو تسلی دینے والے ایک کتے کے بارے میں کہانی دیکھتے ہوئے آیا۔

A woman trained her dog to deliver groceries to a neighbor with health problems https://t.co/kaNDkpyQbT pic.twitter.com/zGpKsIbMO1

— CNN (@CNN) April 5, 2020

ایولتھ کا کہنا تھا کہ سندانس ہمیشہ دوسروں کی مدد کے لیے بے چین رہتا ہے اسی لیے انہوں نے اپنے کتے کو ’شائستہ ہیرو‘ کا نام دیا ہے۔

Tags: امریکہ میں‌کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
کورونا کے خدشات، شیریں مزاری کی سپریم کورٹ سے قیدیوں کی رہائی کی اپیل

کورونا کے خدشات، شیریں مزاری کی سپریم کورٹ سے قیدیوں کی رہائی کی اپیل

وزیر اعلیٰ پنجاب کا آبائی ضلع کورونا وائرس کی لپیٹ‌ میں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا آبائی ضلع کورونا وائرس کی لپیٹ‌ میں

چینی، آٹے کا مصنوعی بحران، وزیراعظم کا تفصیلی رپورٹ آنے کے بعد کارروائی کا اعلان

چینی، آٹے کا مصنوعی بحران، وزیراعظم کا تفصیلی رپورٹ آنے کے بعد کارروائی کا اعلان

مودی سرکار بھارتی مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کیلئے مسلسل کوشاں

مودی سرکار بھارتی مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کیلئے مسلسل کوشاں

کورونا کا شکار ہونے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اسپتال داخل

کورونا کا شکار ہونے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اسپتال داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In