• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا کا شکار ہونے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اسپتال داخل

by sohail
اپریل 6, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
کورونا کا شکار ہونے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اسپتال داخل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن : برطانوی وزیراعظم بورس جانسن جو کوورنا وائرس کا شکار ہو گئے تھے انہیں اب لندن اسپتال داخل کر دیا گیا ہے۔

اس سے پہلے 27 مارچ کو بتایا گیا تھا کہ وزیراعظم کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے باعث انہیں سرکاری رہائش گاہ میں قرنطینہ میں رہنا پڑے گا اور وہ حکومتی معاملات گھر سے ہی دیکھیں گے۔

دس دن گھر میں رہنے کے باوجود کورونا کی علامات برقرار رہیں اور انہیں مسلسل بخار تھا جس پر انہیں آج اسپتال داخل کر دیا گیا ہے۔

اس دوران ان کا ایک ویڈیو پیغام سامنے آیا تھا جس میں انہوں نے وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی تھی۔

کورونا کا شکار ہونے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اسپتال داخل

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حاملہ منگیتر بھی کورونا وائرس کا شکار

کورونا وائرس کی شکار برطانیہ کی پاکستانی نژاد نرس اریمہ نسرین کی کہانی

اگرچہ سرکاری طور پر بورس جانسن ہی حکومت کے سربراہ ہیں تاہم پیر کو کورونا وائرس کے متعلق ہونے والے اجلاس کی صدارت سیکرٹری خارجہ کریں گے۔

ڈاؤننگ اسٹریٹ کی ترجمان نے سرکاری بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر کے مشورے پر انہیں ٹیسٹس کے لیے اسپتال داخل کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ احتیاطی قدم ہے کیونکہ وزیراعظم میں دس روز سے مستقل کورونا کی علامات موجود تھیں۔

sohail

sohail

Next Post
امریکہ کے چڑیا گھر میں ایک شیرنی کورونا کا شکارہو گئی

امریکہ کے چڑیا گھر میں ایک شیرنی کورونا کا شکارہو گئی

پشاور کا پٹھان جسے ترکی میں ایک صدی سے ہیرو کا مقام حاصل ہے

پشاور کا پٹھان جسے ترکی میں ایک صدی سے ہیرو کا مقام حاصل ہے

تائیوان کس طرح کورونا سے نجات حاصل کر کے دیگر ممالک کے لیے ایک مثال بن گیا؟

تائیوان کس طرح کورونا سے نجات حاصل کر کے دیگر ممالک کے لیے ایک مثال بن گیا؟

کورونا وائرس پھیلاؤ: برطانوی تھنک ٹینک کی چین کے خلاف مقدمہ کی تجویز

کورونا وائرس پھیلاؤ: برطانوی تھنک ٹینک کی چین کے خلاف مقدمہ کی تجویز

آئرلینڈ کے وزیراعظم بطور ڈاکٹر کورونا مریضوں کا علاج کریں گے

آئرلینڈ کے وزیراعظم بطور ڈاکٹر کورونا مریضوں کا علاج کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In