• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارت میں لاک ڈاؤن سے دنیا کی آلودہ ترین فضائیں صاف ہو گئیں

by sohail
اپریل 8, 2020
in تازہ ترین, دنیا
0
بھارت میں لاک ڈاؤن سے دنیا کی آلودہ ترین فضائیں صاف ہو گئیں
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت کی جانب سے کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے کیے گئے لاک ڈاؤن سے کرہ ارض پر موجود آلودہ ترین شہروں کی فضائیں صاف شفاف ہو گئی ہیں۔ لاک ڈاؤن کے باعث ٹرینیں، جہاز، گاڑیاں اور فیکٹریاں بند ہو گئی ہیں جس سے بھارتی شہریوں کو نیلا آسمان دیکھنے کا موقع ملا ہے۔

2019 کی ’ورلڈ ائیر کوالٹی رپورٹ‘ میں انکشاف کیا گیا تھا کہ دنیا بھر کے آلودہ ترین 20 شہروں میں 14 شہر صرف بھارت کے ہیں۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اب دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارت کے صرف 2 شہر شامل ہیں۔

بھارت کے سینٹرل پالیوشن کنٹرول بورڈ کے 29 مارچ کو جاری شدہ اعداد و شمار میں بتایا گیا تھا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملک کے 103 شہروں کی ائیرکوالٹی میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔

بھارت میں‌لاک ڈاؤن بیروزگاری، اموات، ہجرت اور بھوک کی دردناک داستان بن گیا

یورپ میں‌لاک ڈاؤن کے باعث کرہ ارض کی سانسیں بحال ہونے لگیں

کورونا وائرس لاک ڈاؤن: پاکستانی شہر آلودگی سے پاک ہونے لگے

لاک ڈاؤن کے باعث انسانی اور معاشی سرگرمیاں ختم ہونے سے بھارتی فضاؤں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ لاک ڈاؤن سے ختم ہونیوالی آلودگی کورونا وائرس وبا سے لڑنے میں بھی مددگار ثابت ہو گی اور اس سے فضائی آلودگی سے ہونیوالی اموات میں بھی کمی ہوئی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق آلودہ ہوا سے دنیا بھر میں سالانہ 70 لاکھ اموات ہوتی ہیں۔

بھارتی ماہر امراض تنفس پنکج سیال کے مطابق لاک ڈاؤن کے بعد سانس کی بیماریوں میں مبتلاء افراد میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5311 ہو چکی ہے جبکہ اس سے مرنیوالوں کی تعداد 150 ہے۔

Tags: بھارت میں‌ فضائی آلودگیبھارت میں‌ لاک ڈاؤن
sohail

sohail

Next Post
بھارت: تبلیغی اجتماع میں چند افراد کی شرکت مگر سزا پوری برادری کو

بھارت: تبلیغی اجتماع میں چند افراد کی شرکت مگر سزا پوری برادری کو

14 اپریل سے تعمیراتی شعبے کے لیے لاک ڈاؤن ختم کر دیں‌گے، عمران خان

14 اپریل سے تعمیراتی شعبے کے لیے لاک ڈاؤن ختم کر دیں‌گے، عمران خان

کورونا وائرس کے خلاف سائنسدانوں کو بڑی کامیابی مل گئی

کورونا وائرس کے خلاف سائنسدانوں کو بڑی کامیابی مل گئی

امریکہ نے ایران کی آئی ایم ایف سے امداد کی درخواست کی مخالفت کا فیصلہ کر لیا

امریکہ نے ایران کی آئی ایم ایف سے امداد کی درخواست کی مخالفت کا فیصلہ کر لیا

ایران میں کورونا وائرس سے 19،500 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ممبر پارلیمنٹ کا الزام

ایران میں کورونا وائرس سے 19،500 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ممبر پارلیمنٹ کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In