• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, مئی 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

115 ملین پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا، ٹیکس تفصیلات ڈارک ویب پر برائے فروخت

by sohail
اپریل 11, 2020
in پاکستان, تازہ ترین, تحقیقاتی رپورٹس
0
115 ملین پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا، ٹیکس تفصیلات ڈارک ویب پر برائے فروخت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کی انفارمیشن سیکیورٹی کمپنی Rewterz نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے 115 ملین پاکستانیوں کے ڈیٹا کی فروخت کے لیے اشتہار کا سراغ لگا لیا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ ڈیٹا کی فروخت کے لیے ڈارک ویب پر اشتہار دیکھا گیا ہے جس میں اس کی قیمت 300 بٹ کوائین یا 1.2 ملین امریکی ڈالر لگائی گئی ہے۔

کمپنی کے مطابق ڈیٹا کے اشتہار سے معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان میں ایسے عناصر موجود ہیں جو سائبر حملوں کے ذریعے مختلف کمپنیوں کو شکار بناتے ہیں۔

مذکورہ کمپنی کی تھریٹ انٹیلیجنس ٹیم نے اشتہار میں شامل ڈیٹا کے سیمپل  کا تجزیہ کیا تو یہ بات سامنے آئی کہ اس میں موبائل صارفین کی انتہائی ذاتی معلومات جن میں مکمل نام، شناختی کارڈ نمبر اور یہاں تک کہ ٹیکس نمبر بھی شامل ہیں۔

ان پانچ ایپس کو اپنے موبائل سے فوراً نکال دیں

واٹس ایپ نے پیغامات فارورڈ کرنے کی حد میں مزید کمی کر دی

5 جی ٹیکنالوجی دنیا میں کونسے انقلاب لا رہی ہے؟

اشتہار لگانے والا شخص ڈارک ویب فورم کا وی آئی پی ممبر ہے، اشتہار میں لکھا گیا ہے کہ ڈیٹا اسی ہفتے چوری کیا گیا اور اسے مسلسل اپ ڈیٹ کیا جا رہا تھا۔

کمپنی کے ماہرین کا خیال ہے کہ اس سطح کی خلاف ورزی سے ٹیلی کام کمپنیوں کی سیکیورٹی اور پرائیویسی کے حوالے سے بہت سے سوالات جنم لیتے ہیں۔

ان کا خیال ہے کہ اگرچہ حتمی طور پر کچھ کہنا قبل از وقت ہے لیکن بظاہر یہ ڈیٹا ایک یا کئی بار سائبر خلاف ورزیوں کے ذریعے چوری کیا گیا ہے۔

ابھی تک یہ بات سامنے نہیں آئی کہ پاکستان کی ایک کمپنی سائبر حملے کا شکار ہوئی ہے یا تمام کمپنیوں کا ڈیٹا چوری ہوا ہے۔

اگر ڈیٹا چوری ہوا ہے تو یہ بات صارفین کے علم میں لانی چاہیے اگرچہ اس بات کو بھی رد نہیں کیا جا سکتا کہ ٹیلی کام کمپنیوں کو ابھی تک اس کا علم ہی نہ ہوا ہو۔

صارفین کے لیے انتہائی پریشان کن بات ہے کہ ان کی ذاتی معلومات افشا ہو جائیں۔

Tags: پرائیویسیٹیکس تفصیلاتڈیٹا کی چوریسائبر کرائم
sohail

sohail

Next Post

خواجہ برادران کی چوہدری پرویز الہی سے ملاقات

چین پھر سے جی اٹھا، نقار خانہ کی خصوصی ویڈیوز

چین پھر سے جی اٹھا، نقار خانہ کی خصوصی ویڈیوز

پاکستانی سفارتخانے نے کوریا میں پھنسے بھارتی افسروں کے دل جیت لیے

پاکستانی سفارتخانے نے کوریا میں پھنسے بھارتی افسروں کے دل جیت لیے

وزارت تجارت کی نئی ہدایات، پاکستانی ایکسپورٹرز خوف کا شکار

وزارت تجارت کی نئی ہدایات، پاکستانی ایکسپورٹرز خوف کا شکار

کورونا وبا کے دوران انڈونیشیا میں شادی کی انوکھی تقریب

کورونا وبا کے دوران انڈونیشیا میں شادی کی انوکھی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In