• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کورونا سے اموات میں شدت، امریکہ میں اجتماعی قبروں میں تدفین شروع

by sohail
اپریل 11, 2020
in تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
کورونا سے اموات میں شدت، امریکہ میں اجتماعی قبروں میں تدفین شروع
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ دنیا کا واحد ملک ہے جس میں کورونا کی وجہ سے ایک ہی دن میں 2 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں، اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار ایک سو سے زائد افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

اموات کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث امریکہ میں اجتماعی قبروں میں تدفین شروع کر دی گئی ہے۔

ڈرون سے بنائی گئی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں نیویارک میں واقع ایک اجتماعی قبر میں تدفین کا عمل دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ ویڈیو ہارٹ آئی لینڈ میں بنائی گئی ہے جہاں گزشتہ ڈیڑھ سو برسوں سے لاوارث لوگوں کو دفنایا جا رہا ہے یا پھر ان لوگوں کی تدفین کی جاتی ہے جن کے ورثاء تدفین کے اخراجات برداشت کرنے کے قابل نہیں ہوتے ہیں۔

قرنطینہ اور تنہائی، امریکہ میں کتوں کی طلب بڑھ گئی

امریکہ میں کورونا کیوں پھیلا؟ نئے حقائق سامنے آ گئے

امریکہ میں کورونا کی تباہی کی سمندری طوفان سے تشبیہ

اس وقت دنیا بھر میں کورونا سے ہونے والی اموات میں امریکہ سر فہرست ہے جہاں اب تک 19 ہزار 6 سو افراد وبا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میں ایک لاکھ اموات متوقع تھیں لیکن امید ہے کہ حکومت کی جارحانہ حکمت عملی کے باعث اس سے کم لوگ ہلاک ہوں گے۔

امریکہ میں اب تک کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھ چکی ہے۔

اس سے قبل دنیا میں کورونا وائرس کے باعث سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی تھیں جہاں اب تک 18 ہزار 8 سو سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

اس وبا نے اسپین میں بھی بڑی تباہی پھیلائی ہے اور اب تک 16 ہزار 4 سو 80 لوگوں کو کھا چکی ہے۔

Tags: CoronavirusCoronavirus in USAاجتماعی قبروں میں تدفینامریکہ میں کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
"معذرت میں اب آپ کا بوسہ نہیں لے سکوں گی" دو کورونا مریض اور ان کی بیٹیوں کا دکھ

"معذرت میں اب آپ کا بوسہ نہیں لے سکوں گی" دو کورونا مریض اور ان کی بیٹیوں کا دکھ

کورونا وائرس: عالمی ماہرین کی دنیا پر مشرق کی حکمرانی کی پیش گوئی

کورونا وائرس: عالمی ماہرین کی دنیا پر مشرق کی حکمرانی کی پیش گوئی

دنیا کے 11 لوگ جنہوں نے برسوں پہلے کورونا کی پیش گوئی کر دی تھی

دنیا کے 11 لوگ جنہوں نے برسوں پہلے کورونا کی پیش گوئی کر دی تھی

کورونا کی ویکسین ستمبر تک تیار ہو جائے گی، برطانوی سائنسدان کا دعویٰ

کورونا کی ویکسین ستمبر تک تیار ہو جائے گی، برطانوی سائنسدان کا دعویٰ

برطانیہ میں کورونا سے مرنے والوں میں ایشیائی اور افریقی زیادہ کیوں ہیں؟

برطانیہ میں کورونا سے مرنے والوں میں ایشیائی اور افریقی زیادہ کیوں ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In