• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حیرت انگیز صلاحیت کے مالک افراد جنہوں نے سائنسدانوں کو حیران کر دیا

by sohail
اپریل 12, 2020
in Uncategorized, تازہ ترین
0
حیرت انگیز قوتیں رکھنے والے لوگ جنہوں نے سائنسدانوں کو حیران کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا میں بہت سے ایسے افراد موجود ہیں جو غیرمعمولی صلاحیتوں اور طاقتوں کے مالک ہیں اور ابھی تک سائنس بھی ان کو سمجھ نہیں پائی۔ ان میں سے چند مشہور لوگوں کی تفصیل یہ ہے۔

انگو سوان (غیرمعمولی ذہنی طاقت)

انگو سوان غیرمعمولی ذہنی طاقت رکھتا تھا، وہ فاصلے سے فقط اپنی سوچ کے ذریعے اشیا کو متحرک کر دیتا تھا، اس کی غیرمعمولی صلاحتیں دیکھتے ہوئے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے اپنے ہاں ملازمت دے دی۔

وہ دور دراز کی اشیا کو بھی دیکھ لیا کرتا تھا ، 1970 میں اس نے مشتری کے اردگرد ہالے ہونے کا دعویٰ کیا تھا جس کی کئی برس بعد ناسا نے تصدیق کی تھی۔

اسٹیفن ول شائر (حیرت انگیز یادداشت)

اسٹیفن ول شائر جس نظارے کو ایک بار دیکھ لیتا تھا، وہ جزئیات سمیت اسے یاد ہو جاتی تھیں، تین برس کی عمر میں اسے آٹزم کی بیماری ہو گئی تھی۔

وہ چند سیکنڈ کسی شہر کو دیکھ کر اس کی ہوبہو تصویر بنا لیا کرتا تھا، بطور آرٹسٹ اس کی شہرت پوری دنیا میں پھیلی ہوئی تھی۔

یوری گیلر(ذہنی قوت سے چیزوں کو حرکت دینا)

یوری گیلر دور سے فقط ذہنی طاقت کے ذریعے مادی چیزوں کو متحرک کر دیتا تھا، اس نے دھاتی چمچ کو موڑ دینے اور پھر سے سیدھا کر دینے کا مظاہرہ کئی بار کیا تھا۔

وہ دور دراز کی اشیا کو دیکھ کر متحرک کر دیا کرتا تھا۔

وم ہوف (اپنے جسم کا درجہ حرارت کنٹرول کرنا)

وم ہوف کو جیتا جاگتا آئیس مین کہا جاتا ہے۔ وہ صرف ارتکاز کی قوت سے اپنے جسم کا درجہ حرارت کنٹرول کر لیا کرتا تھا، اس نے اپنی صلاحیت کا مظاہرہ سائنسدانوں کے سامنے کر کے انہیں حیران کر دیا تھا۔

اسے دو گھنٹوں کے لیے برف میں دفن کر دیا گیا تھا اس کے باوجود اس کے جسم کا درجہ حرارت نارمل رہا تھا۔

اس نے ایک بار صرف جانگیہ پہن کر ماؤنٹ ایورسٹ پر چڑھ گیا تھا، وہ نامب صحرا میں بغیر پانی پیے سفر کرتا رہا۔

بدھ راہب (حیرت انگیز صلاحتیں)

1980 میں ہارورڈ یونیورسٹی کے ایک پروفیسر ہربرٹ بینسن بدھ راہبوں پر تحقیق کے لیے گئے تو انہوں نے دیکھا کہ یہ لوگ اپنی انگلیوں اور ایڑیوں کا درجہ حرارت 17 ڈگری تک تبدیل کر سکتے ہیں۔

پروفیسر ہربرٹ نے بعد میں دنیا کو بتایا کہ یہ لوگ ہمالیہ کی برفپوش پہاڑیوں میں 15000 فٹ کی بلندی پر رہتے ہیں، وہ بستر کی گیلی چادریں اپنے بدن کی حرارت بڑھا کر خشک کر لیتے ہیں۔

ڈینئل ٹیمٹ (لامحدود یادداشت)

آٹمز کی بیماری کا شکار یہ نوجوان لامحدود یادداشت کا مالک ہے، وہ ریاضیاتی کانسٹنٹ پائی کو 2214 ڈیسیمل تک بتا سکتا ہے۔

sohail

sohail

Next Post
موبائل بیٹری کی مدت بڑھانے کے لیے چند بنیادی ٹپس

موبائل بیٹری کی مدت بڑھانے کے لیے چند بنیادی ٹپس

طبی فضلہ کے تھیلے اوڑھ کر اسپتال میں کام کرنے والی نرسیں کورونا کا شکار ہو گئیں

طبی فضلہ کے تھیلے اوڑھ کر اسپتال میں کام کرنے والی نرسیں کورونا کا شکار ہو گئیں

کورونا وائرس، عالمی بینک نے پاکستان سمیت جنوبی ایشیاء کے دیگر ممالک کو خبردار کر دیا

کورونا وائرس، عالمی بینک نے پاکستان سمیت جنوبی ایشیاء کے دیگر ممالک کو خبردار کر دیا

سعودی حکومت کا کورونا وائرس کے خاتمے تک مسجدوں میں تراویح پر پابندی کا اعلان

سعودی حکومت کا کورونا وبا کے خاتمے تک مساجد میں تراویح پر پابندی کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا چند ممالک سے بھرتیوں‌پر پابندیاں لگانے کا امکان

متحدہ عرب امارات کا چند ممالک سے بھرتیوں‌ پر پابندیاں لگانے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In