• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سعودی حکومت کا کورونا وبا کے خاتمے تک مساجد میں تراویح پر پابندی کا اعلان

by sohail
اپریل 12, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
سعودی حکومت کا کورونا وائرس کے خاتمے تک مسجدوں میں تراویح پر پابندی کا اعلان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی عرب کی  وزارت مذہبی ، تبلیغی و رہنمائی امور نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے خاتمے تک نماز باجماعت پر پابندی نہیں اٹھائی جائے گی، اس لیے رمضان کے دوران نماز تراویح صرف گھروں میں پڑھی جائے گی۔

الریاض اخبار کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے اسلامک افیئرز ڈاکٹر عبداللطیف الشیخ نے کہا ہے کہ مساجد میں پانچ وقت نماز کی ادائیگی کو معطل کرنا نماز تراویح کو روک دینے سے زیادہ اہم بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ نماز تراویح کو قبول فرمائے چاہے ہم اسے مسجدوں میں ادا کریں یا گھروں پر۔

مسلمان ممالک حج کے لیے ابھی معاہدے نہ کریں، سعودی عرب کا اعلان

انہوں نے کہا کہ ہم اللہ سے یہ دعا بھی کرتے ہیں کہ وہ ہماری عبادات کو قبول فرمائے اور انسانیت کو اس وبا سے محفوظ رکھے جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔

منسٹری آف ہیلتھ اور دیگر محکموں کی ہدایات کے مطابق نماز جنازہ میں بھی فوت ہونے والے کے پانچ سے چھ رشتہ دار شرکت کر سکیں گے جبکہ دیگر افراد گھر پر دعا کریں گے۔

الشیخ نے کہا کہ نماز جنازہ فرض نمازوں سے زیادہ اہم نہیں ہے اس لیے اکیلے بھی دعا کی جا سکتی ہے، زیادہ ضروری بات یہ ہے کہ ایک ہی جگہ پر زیادہ افراد کا اجتماع نہیں ہونا چاہیے کیونکہ اس سے وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ ہے۔

Tags: سعودی عرب میں کورونا وائرسکورونا وائرسنماز تراویح پر پابندی
sohail

sohail

Next Post
متحدہ عرب امارات کا چند ممالک سے بھرتیوں‌پر پابندیاں لگانے کا امکان

متحدہ عرب امارات کا چند ممالک سے بھرتیوں‌ پر پابندیاں لگانے کا امکان

کورونا وائرس ایک بہانہ، بھارتی مسلمان اصل نشانہ

کورونا وائرس ایک بہانہ، بھارتی مسلمان اصل نشانہ

یو اے ای کی پابندیوں کی دھمکی، پاکستانی سفیر کا بیان سامنے آ گیا

یو اے ای کی پابندیوں کی دھمکی، پاکستانی سفیر کا بیان سامنے آ گیا

اتنی بڑی کابینہ کا مطلب ہے کہ وزیراعظم کچھ نہیں جانتا، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کا بین الصوبائی مشروط سفری پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا

کوروبا وبا سے برطانوی وزیراعظم کی موت بھی واقع ہو سکتی تھی

کورونا وبا سے برطانوی وزیراعظم کی موت بھی واقع ہو سکتی تھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In