• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

یو اے ای کی پابندیوں کی دھمکی، پاکستانی سفیر کا بیان سامنے آ گیا

by sohail
اپریل 12, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
یو اے ای کی پابندیوں کی دھمکی، پاکستانی سفیر کا بیان سامنے آ گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ سفارت خانے کو اسلام آباد سے اجازت ملنے کا انتظار ہے جس کے بعد یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے فلائٹس شروع ہو جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ ہم اپنے شہریوں کو واپس لانے کے لیے کوشاں ہیں لیکن پہلے ہمیں ان کے لیے قرنطینہ کی سہولیات اور علاج کے انتظامات مکمل کرنے ہیں۔

ایکسپریس ٹریبون کے مطابق ان کا یہ بیان یو اے ای کی طرف سے اس تنبیہ کے بعد آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ جو ممالک اپنے شہریوں کو واپس لانے سے انکار کر رہے ہیں ان کے ساتھ لیبر کے حوالے سے تعلقات پر نظرثانی کی جائے گی۔

متحدہ عرب امارات کا چند ممالک سے بھرتیوں‌ پر پابندیاں لگانے کا امکان

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اس سے قبل کہا تھا کہ وہ ان ممالک کے ساتھ تعاون اور لیبر تعلقات کی ازسرنو تشکیل کا سوچ رہی ہے جنہوں نے پرائیویٹ شعبے میں کام کرنے والے اپنے شہریوں کو وطن واپس آنے کی اجازت دینے سے انکار کیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای مختلف امکانات پر غور کر رہی ہے جن میں ایسے ممالک سے نئی بھرتیوں پر سخت پابندیاں عائد کرنا اور کوٹا سسٹم لانا شامل ہے۔

ایمریٹس کی نیوز ایجنسی ڈبلیو اے ایم کے مطابق مزید امکانات میں باہمی یادداشت کے ان معاہدوں کو معطل کرنا بھی شامل ہے جو یو اے ای کی وزارت ہیومن ریسورس نے ان ممالک کے متعلقہ حکام سے کیے ہیں۔

Tags: متحدہ عرب امارات
sohail

sohail

Next Post
اتنی بڑی کابینہ کا مطلب ہے کہ وزیراعظم کچھ نہیں جانتا، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کا بین الصوبائی مشروط سفری پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا

کوروبا وبا سے برطانوی وزیراعظم کی موت بھی واقع ہو سکتی تھی

کورونا وبا سے برطانوی وزیراعظم کی موت بھی واقع ہو سکتی تھی

کورونا وائرس: اٹلی میں مافیا غریبوں کی مدد کیلئے پہنچ گیا، حکام پریشان

کورونا وائرس: اٹلی میں مافیا غریبوں کی مدد کیلئے پہنچ گیا، حکام پریشان

انضمام الحق کی زبانی جاوید میانداد کے متعلق ایک دلچسپ واقعہ

انضمام الحق کی زبانی جاوید میانداد کے متعلق ایک دلچسپ واقعہ

کورونا وائرس کے متعلق نئی تحقیق، حکومتوں کی سماجی دوری کے متعلق ہدایات پر سوال اٹھ گئے

کورونا وائرس کے متعلق نئی تحقیق، حکومتوں کی سماجی دوری کے متعلق ہدایات پر سوال اٹھ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In