• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

احساس کیش پروگرام سے رقم لوٹنے کے واقعات میں اضافہ

by sohail
اپریل 14, 2020
in پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
احساس کیش پروگرام سے رقم لوٹنے کے واقعات میں اضافہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملک بھر میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت کورونا وباء سے متاثر ہونیوالے غریب طبقے کو امداد کی فراہمی کے دوران رقوم کی چوری میں ملوث 72 افراد کیخلاف 64 ایف آئی آرز درج کر لی گئی ہیں۔

پنجاب میں متاثرین کی جانب سے متعدد شکایات کے نتیجہ میں رقم لوٹنے والے 36 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ سندھ میں 26، خیبر پختونخوا میں 10 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، گرفتار افراد کو مزید تفتیش کے لیے مقامی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

کورونا ریلیف فنڈ میں کروڑوں روپے کے عطیات جمع

کورونا وبا کے دوران پاکستانیوں نے گوگل پر کیا سرچ کیا؟

تخفیف غربت پروگرام کی سربراہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ غریبوں کو تقسیم کی جانیوالی رقم لوٹنے والوں سے حکومت آہنی ہاتھوں سے نبٹے گی، ہم درج کیے گئے ایسے مقدمات کا پتہ چلا رہے ہیں جس کے بعد فراڈ کرنیوالوں کو ہر صورت کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

احساس ہیلپ لائن پر روزانہ 15 سو شکایات کو سنا جارہا ہے، احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 5 دنوں میں آبادی کے لحاظ سے چاروں صوبوں، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے 20 لاکھ سے زائد خاندانوں میں 25.68 ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں، آئندہ دو ہفتوں میں احساس کیش پروگرام کے تحت کل 12 ملین خاندانوں تک رقم پہنچائے جائے گی۔

کیا پاکستانی اس سال حج ادا کر سکیں گے؟

سرکاری ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں کفالت پروگرام سے مستفید ہونیوالے 45 لاکھ خاندانوں کو ایمرجنسی پروگرام کے تحت رقم تقسیم کی جا رہی ہے جبکہ دوسرے مرحلہ میں ایس ایم ایس سروس 8171 کے تحت شناخت کیے جانیوالے 75 لاکھ خاندانوں کو اس ہفتہ کے اختتام تک رقوم منتقل کر دی جائیں گی۔

Tags: احساس پروگرامکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو قرض دینے کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو قرض دینے کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

وزیراعظم کے دوست اور ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کورونا وائرس کا شکار

وزیراعظم کے دوست اور ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کورونا وائرس کا شکار

دنیا کا واحد ملک جہاں کی اے ٹی ایم سے کورونا سے بیروزگار ہونیوالوں کو مفت چاول ملتے ہیں

دنیا کا واحد ملک جہاں کی اے ٹی ایم سے کورونا سے بیروزگار ہونیوالوں کو مفت چاول ملتے ہیں

بجلی بلوں میں رعایت، وفاق اور سندھ مشترکہ میکنزم وضع کرنے کو تیار

بجلی بلوں میں رعایت، وفاق اور سندھ مشترکہ میکنزم وضع کرنے کو تیار

نریندر مودی کا لاک ڈاؤن میں دو ہفتے مزید توسیع کا اعلان

نریندر مودی کا لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتے کی توسیع کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In