• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نریندر مودی کا لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتے کی توسیع کا اعلان

by sohail
اپریل 14, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
نریندر مودی کا لاک ڈاؤن میں دو ہفتے مزید توسیع کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی وزیراعظم  نریندر مودی نے قوم سے خطاب کے دوران ہندوستان میں لاک ڈاؤن میں دو ہفتوں کی توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔

اپنے خطاب میں بھارتی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع تمام اسٹیک ہولڈرز کی دی ہوئی تجاویز کو مد نظر رکھ کر کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ملک میں ایک بڑے ہیلتھ انفراسٹرکچر کی طرف قدم بڑھا رہے ہیں اور اس مقصد کےلیے کافی فنڈز کا انتظام کیا گیا ہے۔

دنیا کا سب سے بڑا لاک ڈاؤن، بھارتی معیشت کا ٹائی ٹینک ڈوبنے لگا

ویکسین تیار ہونے سے پہلے لاک ڈاؤن کا خاتمہ کورونا وبا کو واپس لا سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ

یورپ میں لاک ڈاؤن کم کرنے کا آغاز، معاشی سرگرمیاں شروع ہونے کا امکان

نریندر مودی نے اپنے خطاب میں بتایا کہ جنوری میں ہندوستان میں کورونا ٹیسٹ کی صرف ایک لیب تھی لیکن آج پورے ملک میں 220 لیبارٹریز قائم کی جا چکی ہیں۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ مجھے پتہ ہے کہ آپ لاک ڈاؤن کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں، کچھ لوگوں کو خوراک کی کمی کا سامنا ہے جبکہ بعض اپنے خاندان سے دور رہنے پر مجبور ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مجھے پتہ ہے آپ لوگ اس وبا سے نمٹنے کے لیے سپاہی کی طرح کام کر رہے ہیں، لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہندوستان اس وبا کا پھلاؤ بڑی حد روکنے میں کامیاب رہا ہے، آپ تمام لوگ ہندوستان کی قوم کو بچانے کے لیے قربانی دے رہے ہیں۔

بھارتی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جب ہندوستان میں ایک بھی کورونا کیس نہیں تھا اس وقت ہم نے اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے کرونا وائرس سے متاثر ملکوں سے آنے والے مسافروں کی اسکرینگ شروع کر دی تھی۔

انہوں نے کہا کہ اگر حکومت کورونا کے خلاف بروقت جلد فیصلے نہ کرتی تو ہم اس وبا کا بری طرح شکار ہو جاتے، اب تک کے نتائج دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ حکومت کے اقدامات ٹھیک راستے پر جا رہے ہیں

نریندر مودی نے اعتراف کیا کہ ہندوستان اپنی قوم کی صحت کی خاطر ایک بہت  بڑے معاشی نقصان کی صورت میں قیمت چکا رہا ھے لیکن اس نقصان کا ہندوستان کی عوام کی ذندگیوں کے سامنے کوئی مقابلہ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ دیہاڑی دار طبقے کی مشکلات کا حکومت کو اندازہ ہے، وہ میری فیملی کی طرح ہیں، حکومت ان کی مشکلات کم کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم مودی نے خطاب سے پہلے ہفتہ کے روز تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ ویڈیو لنک پر مشاورت کی۔

میٹنگ میں "جان بھی جہان بھی” کے حکومتی نعرے کے تحت تمام ریاستوں نے لاک ڈاؤن میں توسیع پر مودی کے فیصلے کی تائید کی جس کے بعد ملک میں تین مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی گئی۔

Tags: بھارت میں‌ لاک ڈاؤنبھارت میں لاک ڈاؤن میں توسیعکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
چیف جسٹس گلزار احمد اور انکے اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ منفی نکلے

چیف جسٹس گلزار احمد اور انکے اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ منفی نکلے

کشمیر میں سست رفتار انٹرنیٹ کے باعث کورونا وائرس پھیلنے لگا

مقبوضہ کشمیر میں سست رفتار انٹرنیٹ کے باعث کورونا وائرس پھیلنے لگا

پاکستان میں لاک ڈاؤن کی مدت میں دو ہفتے مزید توسیع کا اعلان

حکومت نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کا اعلان کر دیا

چین میں دو قسم کی کورونا ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کی منظوری

چین میں دو قسم کی کورونا ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In