• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

چیف جسٹس گلزار احمد اور انکے اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ منفی نکلے

by sohail
اپریل 14, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
چیف جسٹس گلزار احمد اور انکے اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ منفی نکلے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: سپریم کورٹ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد اور ان کے اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ منفی نکلے ہیں۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس کے سیکرٹری کا بھی کورونا ٹیسٹ کیا گیا جو منفی آیا۔

چیف جسٹس اور انکے اہلخانہ کا کورونا ٹیسٹ ان کے اسٹاف میں شامل ایک اہلکار میں وائرس کی تصدیق کے بعد کیا گیا۔

چیف جسٹس کے سٹاف اہلکار میں کورونا کی تصدیق، مقدمات ملتوی

واضح رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کے اسٹاف اہلکار میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد کمرہ نمبر 1 میں آج لگنے والے تمام کیسز ڈی لسٹ ہو گئے تھے

چیف جسٹس کے اسٹاف اہلکاروں میں شامل نائب قاصد کا تین روز قبل ٹیسٹ کیا گیا تھا اور سیمپل نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ میں بھجوائے گئے جہاں سے ٹیسٹ مثبت آیا۔

کاز لسٹ کے مطابق آج چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پانچ آئینی درخواستوں اور ایک نظرثانی درخواست کی سماعت کرنا تھی تاہم کمرہ نمبر 1 میں عدالت نہ لگی اور کیسز ڈی لسٹ ہوگئے۔

کورونا سے متاثر ہونے والا نائب قاصد اس وقت پولی کلینک کے قرنطینہ وارڈ میں زیر علاج ہے۔

ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں ججز کے دیگر اسٹاف کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

Tags: سپریم کورٹکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
کشمیر میں سست رفتار انٹرنیٹ کے باعث کورونا وائرس پھیلنے لگا

مقبوضہ کشمیر میں سست رفتار انٹرنیٹ کے باعث کورونا وائرس پھیلنے لگا

پاکستان میں لاک ڈاؤن کی مدت میں دو ہفتے مزید توسیع کا اعلان

حکومت نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کا اعلان کر دیا

چین میں دو قسم کی کورونا ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کی منظوری

چین میں دو قسم کی کورونا ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کی منظوری

حکومتی مدد مانگنے والے کاروباری پہلے اپنی قیمتی گاڑیاں فروخت کریں، بلغارین وزیر اعظم

حکومتی مدد مانگنے والے کاروباری پہلے اپنی قیمتی گاڑیاں فروخت کریں، بلغارین وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In