• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

حکومتی مدد مانگنے والے کاروباری پہلے اپنی قیمتی گاڑیاں فروخت کریں، بلغارین وزیر اعظم

by sohail
اپریل 14, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
حکومتی مدد مانگنے والے کاروباری پہلے اپنی قیمتی گاڑیاں فروخت کریں، بلغارین وزیر اعظم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بلغاریہ کے وزیراعظم نے حکومتی بجٹ سے کورونا وباء میں مدد مانگنے والے کاروباری افراد کو پہلے اپنی قیمتی گاڑیاں فروخت کرنے کا کہہ دیا۔

بلغاریہ کے سینئر صحافی جارج گوٹیو نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ بلغاریہ کے وزیر اعظم بائیکو بوریسوف نے کورونا وباء کے دوران ہونیوالے نقصان کو پورا کرنے کے لیے حکومتی بجٹ سے مدد مانگنے والے بڑے بزنس مینوں کو پہلے اپنی بیش بہا قیمتی گاڑیاں فروخت کرنے کا کہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلغاریہ کے وزیر اعظم نے بزنس مینوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں حکومتی امداد سے قبل پہلے اپنی 84 رولز رائس، 241 بینٹلے، 123 فیراری، 54 مے بیچ، 22 لمبرگینی، 311 مسیراتی، 22 میکلیرن اور 280 عدد ہیمرز ماڈل کی قیمتی گاڑیوں کو فروخت کرنا چاہیے۔

Bulgarian PM Boyko Borissov says Bulgarian big business who ask for Covid-19 help from the budget should first sell their 84 Rolls-Royce, 241 Bentley, 123 Ferrari, 54 Maybach, 22 Lamborghini, 311 Maseratti, 22 McLaren and 280 Hammer. pic.twitter.com/jVY2OpVpKr

— Georgi Gotev & EURACTIV.bg (@GeorgiGotev) April 12, 2020

بلغاریہ کے وزیر اعظم کے اس بیان کے بعد صارفین نے مختلف ردِعمل کا اظہار کیا ہے، زیادہ تر نے کہا کہ اس وباء کی وجہ سے خراب معیشت کے موقع پر اتنی مہنگی گاڑیوں کے خریدار کہاں سے آئیں گے۔

کورونا وائرس کے باعث امریکہ شدید بیروزگاری کے چنگل میں

پاکستانی علی مدثر نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو ٹویٹر پر مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایسا اعلان پاکستان میں بھی ہونا چاہیے۔

شہری جے بی اندریاز نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ کاروبار نجی ہیں، اگر کمپنی مالکان حکومتی مدد چاہتے ہیں تو انہیں چاہیے کہ پہلے اپنے غیرضروری اثاثہ جات فروخت کریں ۔

بلغارین شہری علی نیتی سولیبانکو نے بلغاریہ کے وزیراعظم کے گاڑیوں کے فروخت کے بیان کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپ کاروباری لوگوں سے نہیں کہہ سکتے کہ انہیں کیا کرنا چاہیے، آپ صرف حمایت کر سکتے ہیں، اس حوالے سے ہوشیار رہیں کہ ایسے بیانات سے بڑے ٹیکس دہندگان کو نہ کھو دیں۔

Tags: بلغاریہ کے وزیراعظمبلغاریہ میں کورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً 20 لاکھ ہو گئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً 20 لاکھ ہو گئی

محل نما گھروں کے مالک مشہور افراد کی ناشکری پر برطانوی اداکار نے کھری کھری سنا دیں

محل نما گھروں کے مالک مشہور افراد کی ناشکری پر برطانوی اداکار نے کھری کھری سنا دیں

حکومت کے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثہ جات اب تک عوام سے پوشیدہ کیوں؟

حکومت کے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثہ جات اب تک عوام سے پوشیدہ کیوں؟

کورونا وباء کے حوالے سے سویڈن کی حکمت عملی نے دنیا کو حیران کردیا

کورونا وباء کے حوالے سے سویڈن کی حکمت عملی نے دنیا کو حیران کردیا

بھارت میں لاک ڈاؤن کے نتائج، بھوک نے انسان اور جانور ایک برابر کر دیے

بھارت میں لاک ڈاؤن کے نتائج، بھوک نے انسان اور جانور ایک برابر کر دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In