• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً 20 لاکھ ہو گئی

by sohail
اپریل 14, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً 20 لاکھ ہو گئی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا وائرس نے دنیا بھر میں پنجے گاڑ رکھے ہیں۔ جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے نئے اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 19لاکھ 30ہزار 780 ہو چکی ہے جبکہ اس وبا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1لاکھ 20ہزار سے زائد ہے۔

اب تک صرف امریکہ میں 5 لاکھ 87 ہزار افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں جبکہ اموات کی تعداد 23 ہزار 6 سو تک پہنچ گئی ہے۔

چین میں دو قسم کی کورونا ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کی منظوری

کورونا وبا کے دوران پاکستانیوں نے گوگل پر کیا سرچ کیا؟

دنیا کا واحد ملک جہاں کی اے ٹی ایم سے کورونا سے بیروزگار ہونیوالوں کو مفت چاول ملتے ہیں

اٹلی میں بھی اموات کا سلسلہ جاری ہے جہاں اب تک 20 ہزار 4 سو سے زائد افراد اس وبا کے ہاتھوں ہلاک ہو چکے ہیں۔

ماہرین کے مطابق کورونا سے متاثرہ افراد اور اس سے مرنے والوں کی تعداد رپورٹ کردہ اعداد و شمار سے کہیں زیادہ ہے، اس وبا نے افریقی ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جہاں اب تک کے رپورٹ کردہ کیسز کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کی معیشت کو دھچکا لگا ہے اور رواں سال عالمی معاشی ترقی کی شرح 3 فیصد تک رہنے کی پیشین گوئی کی ہے جو کہ 2008 میں آ نے والے معاشی بحران سے بھی کم ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً 6 ہزار ہو گئی ہیں جبکہ اموات کی تعداد 100 تک پہنچ چکی ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن میں دو ہفتے کی توسیع کر دی ہے۔

Tags: دنیا میں‌ کورونا سے ہلاکتیںکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
محل نما گھروں کے مالک مشہور افراد کی ناشکری پر برطانوی اداکار نے کھری کھری سنا دیں

محل نما گھروں کے مالک مشہور افراد کی ناشکری پر برطانوی اداکار نے کھری کھری سنا دیں

حکومت کے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثہ جات اب تک عوام سے پوشیدہ کیوں؟

حکومت کے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثہ جات اب تک عوام سے پوشیدہ کیوں؟

کورونا وباء کے حوالے سے سویڈن کی حکمت عملی نے دنیا کو حیران کردیا

کورونا وباء کے حوالے سے سویڈن کی حکمت عملی نے دنیا کو حیران کردیا

بھارت میں لاک ڈاؤن کے نتائج، بھوک نے انسان اور جانور ایک برابر کر دیے

بھارت میں لاک ڈاؤن کے نتائج، بھوک نے انسان اور جانور ایک برابر کر دیے

دنیا کا واحد ملک جہاں کورونا کے تمام مریض صحتیاب ہو گئے

دنیا کا واحد ملک جہاں کورونا کے تمام مریض صحتیاب ہو گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In