• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو قرض دینے کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

by sohail
اپریل 14, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو قرض دینے کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں نوجوانوں سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے کامیاب جوان پروگرام کے تحت دی جانے والی رقم بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔

اب نوجوانوں کو 50 لاکھ کی بجائے ڈھائی کروڑ روپے تک کی رقم ملے گی، اس حوالے سے وزیراعظم سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور معاون خصوصی براے امور نوجوان عثمان ڈار نے ملاقات کی۔

کورونا وائرس، عالمی بینک نے پاکستان سمیت جنوبی ایشیاء کے دیگر ممالک کو خبردار کر دیا

چیف جسٹس کے سٹاف اہلکار میں کورونا کی تصدیق، مقدمات ملتوی

آئی ایم ایف کا پاکستان کے لیے 1.4 ارب ڈالر کی فوری امداد کا اعلان

اس ملاقات میں نوجوانوں کو بڑے کاروباری مواقع دینے کے لیے مزید سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس میں رقم کی فراہمی کی زیادہ سے زیادہ حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ تک کر دی گئی۔

رقم پر واجب الادا انڑسٹ ریٹ بھی 8 فیصد سے کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعظم نے حالات بہتر ہوتے ہی نوجوانوں میں رقم کی تقسیم کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کی ہے، انہوں نے پاکستان کے تمام بینکوں کو کامیاب جوان پروگرام میں شامل کرنے کی بھی منظوری دے دی ہے۔

ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو مزید سہولت دیں گے تاکہ وہ بڑے پیمانے پر کاروبار کر سکیں، لاک ڈاون میں نرمی آتے ہی نوجوانوان کو کاروباری میدان میں آگے لائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ نوجوان ملک کا اثاثہ ہیں ان پر مزید سرمایہ کاری کریں گے،ملکی معیشت کو سنبھالنے میں نوجوانوں کا کردار اہم ہوگا۔

Tags: نوجوانوں کے لیے قرضےوزیراعظم عمران خان
sohail

sohail

Next Post
وزیراعظم کے دوست اور ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کورونا وائرس کا شکار

وزیراعظم کے دوست اور ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کورونا وائرس کا شکار

دنیا کا واحد ملک جہاں کی اے ٹی ایم سے کورونا سے بیروزگار ہونیوالوں کو مفت چاول ملتے ہیں

دنیا کا واحد ملک جہاں کی اے ٹی ایم سے کورونا سے بیروزگار ہونیوالوں کو مفت چاول ملتے ہیں

بجلی بلوں میں رعایت، وفاق اور سندھ مشترکہ میکنزم وضع کرنے کو تیار

بجلی بلوں میں رعایت، وفاق اور سندھ مشترکہ میکنزم وضع کرنے کو تیار

نریندر مودی کا لاک ڈاؤن میں دو ہفتے مزید توسیع کا اعلان

نریندر مودی کا لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتے کی توسیع کا اعلان

چیف جسٹس گلزار احمد اور انکے اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ منفی نکلے

چیف جسٹس گلزار احمد اور انکے اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ منفی نکلے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In