• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دنیا کا واحد ملک جہاں کی اے ٹی ایم سے کورونا سے بیروزگار ہونیوالوں کو مفت چاول ملتے ہیں

by sohail
اپریل 14, 2020
in تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
دنیا کا واحد ملک جہاں کی اے ٹی ایم سے کورونا سے بیروزگار ہونیوالوں کو مفت چاول ملتے ہیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ویتنام میں کورونا وباء اور لاک ڈاؤن کے باعث بیروزگار ہونیوالوں کو مفت چاولوں کی فراہمی کے لیے اے ٹی ایم مشینیں نصب کر دی گئی ہیں۔

کاروباری افراد اور دیگر مخیر لوگوں نے ویتنام کے کئی شہروں کے اندر ایسی مشینیں نصب کی ہیں جہاں سے وہ مفت چاول حاصل کر رہے ہیں۔

سرکاری نیوز ایجنسی وی این اے کے مطابق ویتنام کے شہر ہنوئی میں ہر روز بڑے واٹر ٹینک پر مشتمل اے ٹی ایم میں شہری دن 8 سے شام 5 بجے تک اپنے بیگز میں چاول لے رہے ہیں۔

کورونا وباء کے باعث بیروزگاری تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ جائے گی، ماہرین معاشیات

کورونا کے اثرات کے متعلق دنیا کے بڑے بنکوں‌ کی پیش گوئیاں

کورونا وائرس: گاہک نہ ملنے پر امریکی کسان اربوں ڈالرز کی اشیاء ضائع کرنے لگے

سی این این کے مطابق چاول لینے والوں کا قطار میں 6 فٹ کے فاصلے پر کھڑے ہونے اور ہینڈ سینی ٹائزر استعمال کرنا ضروری ہے، مرکزی شہر ہوے میں کالج کے مقام پر نصب اے ٹی ایم سے مقامی شہریوں کو فی کس 2 کلو گرام (4.4) پاؤنڈ چاول مفت مہیا کیے جارہے ہیں۔

ویتنام کے شہر ہوچی من میں نصب اے ٹی ایم مشین 24 گھنٹے چاول فراہم کر رہی ہے جبکہ ڈانانگ میں دو اے ٹی ایم مشینیں اگلے ہفتے نصب کر دی جائیں گی۔

 اگرچہ دنیا کے مقابلے میں ویتنام کے اندرکورونا وباء کا پھیلاؤ بہت کم ہے اور اب تک 265 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور کوئی موت واقع نہیں ہوئی تاہم حکومت نے سماجی دوری پر عملدرآمد کے لیے کئی چھوٹے کاروباری مراکز بند کرا دیے ہیں جس سے ہزاروں افراد بیروزگار ہوگئے ہیں۔

Tags: اے ٹی ایم سے چاولکورونا وائرسویتنام میں کورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
بجلی بلوں میں رعایت، وفاق اور سندھ مشترکہ میکنزم وضع کرنے کو تیار

بجلی بلوں میں رعایت، وفاق اور سندھ مشترکہ میکنزم وضع کرنے کو تیار

نریندر مودی کا لاک ڈاؤن میں دو ہفتے مزید توسیع کا اعلان

نریندر مودی کا لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتے کی توسیع کا اعلان

چیف جسٹس گلزار احمد اور انکے اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ منفی نکلے

چیف جسٹس گلزار احمد اور انکے اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ منفی نکلے

کشمیر میں سست رفتار انٹرنیٹ کے باعث کورونا وائرس پھیلنے لگا

مقبوضہ کشمیر میں سست رفتار انٹرنیٹ کے باعث کورونا وائرس پھیلنے لگا

پاکستان میں لاک ڈاؤن کی مدت میں دو ہفتے مزید توسیع کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In