• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

صدر ٹرمپ کا کورونا ریلیف فنڈ تنقید کی زد میں، عام لوگوں کو کم اور امراء کو زیادہ رقم ملنے کا انکشاف

by sohail
اپریل 15, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
صدر ٹرمپ کا کورونا ریلیف فنڈ تنقید کی زد میں، عام لوگوں کو کم اور امراء کو زیادہ رقم ملنے کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ میں کورونا متاثرین کے لیے شروع کئے گئے ریلیف فنڈ سے جہاں ایک عام امریکی 12 سو ڈالرز کا چیک وصول کرے گا وہیں سالانہ 10 لاکھ ڈالر کمانے والے امیر لوگوں کو اوسطاً 17 لاکھ ڈالر کا چیک ملے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 22 سو ارب ڈالرز پر مشتمل کورونا وائرس ایڈ، ریلیف اینڈ اکنامک سیکیورٹی ایکٹ (کیئرز) کا مقصد ایسے لوگوں کی مدد کرنا ہے جنہیں معاشی طور پر اس وبا سے متاثر ہوئے ہیں۔

کورونا وائرس کے باعث امریکہ شدید بیروزگاری کے چنگل میں

کورونا وائرس کے باعث امریکہ میں سیاہ فام زیادہ کیوں ہلاک ہو رہے ہیں؟

امریکہ میں کورونا کیوں پھیلا؟ نئے حقائق سامنے آ گئے

تاہم اس ایکٹ میں ایک شق ایسی رکھ دی گئی ہے جس کے باعث سالانہ 10 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم کمانے والے لوگوں کو 17 لاکھ ڈالر کا چیک ملے گا، یہ رقم وصول کرنے والوں کی تعداد 43 ہزار ہے۔

فوربز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایسی شق ڈال دی گئی ہے جو امیر لوگوں کو ٹیکس میں چھوٹ دے گی۔

امریکہ کے دو سینیٹرز، شیلڈن وائیٹ ہاؤس اور لائیڈ ڈاگٹ نے ریلیف فنڈ کا تجزیہ کیا تو یہ بات سامنے آئی کہ امرا کو دی جانے والی رقم پورے امریکہ کے اسپتالوں، تمام ریاستوں اور مقامی حکومتوں کو دی گئی فنڈنگ سے زیادہ ہے۔

سینیٹر ڈاگٹ نے کہا کہ کسی نے اس بحرانی دور سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے دولتمند افراد کے لیے خطیر رقم مختص کر دی ہے، فائدہ اٹھانے والوں میں صدر ٹرمپ کا خاندان بھی شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیکس کے نظام میں موجود خامی ایسی ہے جس سے متوسط طبقہ فائدہ اٹھانے سے محروم ہے۔

اس تجزیاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکس بینیفٹس کی پالیسی کا 82 فیصد فائدہ ان 43 ہزار ٹیکس دہندگان کو ہو گا جو سالانہ دس لاکھ ڈالر کماتے ہیں۔

Tags: امریکہ میں کورونا وائرسریلیف فنڈصدر ٹرمپ کا کورونا ریلیف فنڈکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
کورونا وبا کے دوران دیے جانیوالے امداد ی چیکوں کو ٹرمپ نے ذاتی تشہیر کا ذریعہ بنا لیا

کورونا وبا کے دوران دیے جانیوالے امداد ی چیکوں کو ٹرمپ نے ذاتی تشہیر کا ذریعہ بنا لیا

بجلی کی لاگت کم کرنے کے لیے حکومت کے کمپنیوں سے مذاکرات کل سے شروع

بجلی کی لاگت کم کرنے کے لیے حکومت کے کمپنیوں سے مذاکرات کل سے شروع

فرانس کا 64 سالہ شخص اُڑتے جنگی طیارے کے کاک پٹ سے باہر جا گرا

فرانس کا 64 سالہ شخص اُڑتے جنگی طیارے کے کاک پٹ سے باہر جا گرا

وزیراعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

وزیراعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

جاوید میانداد کو ٹیم سے نکالنے کے پیچھے عمران خان کا ہاتھ تھا، سابق کرکٹر باسط علی کا انکشاف

جاوید میانداد کو ٹیم سے نکالنے کے پیچھے عمران خان کا ہاتھ تھا، سابق کرکٹر باسط علی کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In