• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فرانس کا 64 سالہ شخص اُڑتے جنگی طیارے کے کاک پٹ سے باہر جا گرا

by sohail
اپریل 15, 2020
in تازہ ترین, دنیا
0
فرانس کا 64 سالہ شخص اُڑتے جنگی طیارے کے کاک پٹ سے باہر جا گرا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دوستوں کے اصرار پر ناتجربہ کار شخص کو جنگی طیارے کا سفر مہنگا پڑگیا، سرپرائز فلائیٹ کے دوران فرانس کی ایک دفاعی کمپنی کا 64 سالہ ایگزیکٹو 5 سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑتے طیارے سے باہر جا گرا۔

6 اپریل کو شائع ہونیوالی حادثے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارچ 2019ء میں شمال مشرقی فرانس کے سینٹ ڈیزائر ہوائی اڈہ سے دو سیٹوں والا ڈاسال رافیل طیارہ اڑنے کے چند سیکنڈ بعد جب 400 میٹر کی بلندی پر پہنچا تو وہ شخص کاک پٹ سے باہر جا گرا۔

جہاز کے ٹیک آف کرتے وقت اس نے خود کو سنبھالنے کے لیے غلطی سے ایجیکٹ کرنے والا ہینڈل تھام لیا جس کے باعث وہ کاک پٹ سے باہر نکل گیا۔

وہ پیراشوٹ کے ذریعے قریبی کھیتوں میں تو اتر گیا لیکن اس دوران اسے کافی زخم آئے، بعد ازاں اسے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ماہرین نے اس واقعہ میں متعدد غلطیوں کی نشاندہی کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ اس پرواز کے لیے کئی میڈیکل وارننگز کو نظر انداز کیا گیا ۔ کھلے سیٹ بیلٹس اس کے کاک پٹ سے نکلنے کی وجہ بنے اور ایجکٹ ہونے کے بعد اُن کا ہیلمٹ بھی کہیں کھو گیا۔

اُس شخص نے کبھی لڑاکا طیارہ اڑانے کی خواہش کا اظہار نہیں کیا اور نہ ہی اسے ماضی میں کبھی ملٹری ایوی ایشن کا تجربہ رہا ہے ۔

تحقیقات کرنے والوں نے بتایا کہ طیارہ میں سوار ہونے سے قبل ہی اس شخص کا دل 120 سے 145 فی منٹ رفتار سے دھڑک رہا تھا۔

اُس شخص کا کہنا ہے کہ فلائیٹ اس کے دوستوں نے گفٹ کی جس کے لیے وہ انکار نہ کرسکا۔

طیارے کے نظام میں خرابی کے باعث پائلٹ خود بخود باہر نکلنے سے بچ گیا اور وہ کاک پٹ کی کینوپی غائب ہو جانے اور ساتھی مسافر کی غیررضاکارانہ طور پر طیارے سے باہر نکل جانے کے باوجود بھی رن وے پر طیارے کو اتارنے میں کامیاب ہو گیا۔

 اس حادثہ سے متعلق دفاعی اور عدالتی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔

sohail

sohail

Next Post
وزیراعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

وزیراعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

جاوید میانداد کو ٹیم سے نکالنے کے پیچھے عمران خان کا ہاتھ تھا، سابق کرکٹر باسط علی کا انکشاف

جاوید میانداد کو ٹیم سے نکالنے کے پیچھے عمران خان کا ہاتھ تھا، سابق کرکٹر باسط علی کا انکشاف

دہلی میں انتہاپسند ہندوؤں کے ہاتھوں جان کی بازی ہارنے والے 53 افراد کی کہانی

دہلی میں انتہاپسند ہندوؤں کے ہاتھوں جان کی بازی ہارنے والے 53 افراد کی کہانی

کورونا وائرس اور اشرافیہ کی بیرون ملک علاج سے محرومی

کورونا وبا: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم اور کابینہ نے اپنی تنخواہوں میں کمی کر دی

کورونا وبا: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم اور کابینہ نے اپنی تنخواہوں میں کمی کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In