• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کورونا وبا کے دوران دیے جانیوالے امداد ی چیکوں کو ٹرمپ نے ذاتی تشہیر کا ذریعہ بنا لیا

by sohail
اپریل 15, 2020
in تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
کورونا وبا کے دوران دیے جانیوالے امداد ی چیکوں کو ٹرمپ نے ذاتی تشہیر کا ذریعہ بنا لیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے حکم جاری کیا گیا ہے کہ کورونا وبا کے دوران امریکیوں کو معاشی امداد کے طور پر دیے جانیوالے چیکوں ڈونلڈ ٹرمپ کا نام پرنٹ کیا جائے۔

امریکی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے متاثر ہونیوالے کروڑوں ورکرز کو یہ امدادی چیک بھیجے جارہے ہیں، محکمہ خزانہ کے حکم پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

امریکی محکمہ خزانہ کے امدادی چیک پر امریکی صدر کا نام شائع کرنے کے فیصلہ سے کورونا وائرس سے معاشی طور پر تباہ حال لاکھوں امریکیوں کو فنڈز کی تقسیم تاخیر کا شکار ہو سکتی ہے۔

صدر ٹرمپ کا کورونا ریلیف فنڈ تنقید کی زد میں، عام لوگوں کو کم اور امراء کو زیادہ رقم ملنے کا انکشاف

قرنطینہ اور تنہائی، امریکہ میں کتوں کی طلب بڑھ گئی

کورونا سے اموات میں شدت، امریکہ میں اجتماعی قبروں میں تدفین شروع

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی جانب سے امریکہ کے ”انٹرنل ریوینیو سروس“ کے ذرائع کے حوالہ سے بتایا گیا ہے کہ یہ چیک امریکی حکومت کے کورونا کے دوران دیے گئے 2.3 کھرب ڈالرز کے پیکج کا حصہ ہیں۔

اخبار کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ذاتی طور پر محکمہ خزانہ کو اپنا نام چیکوں پر پرنٹ کرانے کی سفارش کی تھی۔

امریکی اخبار نے طنز کرتے ہوئے اس فیصلہ کو ”بے مثال“ قرار دیا، یہ امدادی چیک لگ بھگ 7 کروڑ امریکیوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

امریکی میڈیا کے مطابق کورونا وبا کے دوران 1200 ڈالر کی امدادی رقم کیلئے 15 کروڑ امریکی اہل ہیں جن میں سے 8 کروڑ کے اکاؤنٹس میں پہلے ہی رقم جمع کرائی جا چکی ہے۔

امریکہ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 6 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور ہلاک ہونیوالے افراد کی تعداد 26 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔

Tags: امریکہ میں کورونا وائرسذاتی تشہیرصدر ٹرمپ کا کورونا ریلیف فنڈکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
بجلی کی لاگت کم کرنے کے لیے حکومت کے کمپنیوں سے مذاکرات کل سے شروع

بجلی کی لاگت کم کرنے کے لیے حکومت کے کمپنیوں سے مذاکرات کل سے شروع

فرانس کا 64 سالہ شخص اُڑتے جنگی طیارے کے کاک پٹ سے باہر جا گرا

فرانس کا 64 سالہ شخص اُڑتے جنگی طیارے کے کاک پٹ سے باہر جا گرا

وزیراعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

وزیراعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

جاوید میانداد کو ٹیم سے نکالنے کے پیچھے عمران خان کا ہاتھ تھا، سابق کرکٹر باسط علی کا انکشاف

جاوید میانداد کو ٹیم سے نکالنے کے پیچھے عمران خان کا ہاتھ تھا، سابق کرکٹر باسط علی کا انکشاف

دہلی میں انتہاپسند ہندوؤں کے ہاتھوں جان کی بازی ہارنے والے 53 افراد کی کہانی

دہلی میں انتہاپسند ہندوؤں کے ہاتھوں جان کی بازی ہارنے والے 53 افراد کی کہانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In