• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

فواد چوہدری کا مفتی مینب الرحمان پر طنز، رمضان کے چاند کی پیش گوئی بھی کر دی

by sohail
اپریل 15, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
فواد چوہدری کا مفتی مینب الرحمان پر طنز، رمضان کے چاند کی پیش گوئی بھی کر دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مفتی منیب الرحمان کو اتنا بڑا چاند نظر نہیں آتا تو اسقدر چھوٹا کورونا کہاں سے دکھائی دے گا۔

سماجی رابطے کی ایپ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ مفتی منیب الرحمان ہمارے بزرگ ہیں لیکن انہیں حکومتی احکامات کا مذاق نہیں اڑانا چاہیے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ وزارت مذہبی امور کی توجہ اس جانب دلائی ہے کہ اگر وزارتی کمیٹی کے سربراہ حکومتی احکامات کا یوں مذاق اڑائیں گے تو باقیوں سے کیا توقع کی جا سکتی ہے؟

مولانا منیب الرحمنٰ ہمارے بزرگ ہیں احترام ہے لیکن ان کو اتنا بڑا چاند نظر نہیں آتا اتنا چھوٹا کرونا وائرس کہاں سے نظر آنا ہے، وزارت مذھبی امور کی توجہ دلائ ہے کہ آپ کی وزارتی کمیٹی کے سربراہ اگر حکومتی احکامات کا یوں مذاق اڑائیں گے تو باقیوں سے کیا توقع؟

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 15, 2020

ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ جہاں تک رمضان کا تعلق ہے تو 24 اپریل کو رمضان کا چاند نظر آ جائے گا اور انشااللہ 25 اپریل کو پہلا روزہ ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ پہلے ارادہ تھا کہ چاند دیکھنے کے لیے لوگوں کو اکٹھا کریں گے مگر کورونا نے اس اجتماع کو منسوخ کرا دیا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ اگلے چاند چاند رات کی تقریبات کریں گے۔

جہاں تک رمضان کا تعلق ہے 24 اپریل کو رمضان کا چاند نظر آجائیگا اور انشاآللہ 25 اپریل کو پہلا روزہ ہو گا۔ پہلے ارادہ تھا اس بار لوگوں کو اکٹھا کریں گے چاند دیکھنے کیلئے لیکن اب کرونا نے ہر اجتماع کینسل کرا دیا۔ انشاللہ اگلے سال موقع ملا تو چاند رات کی تقریبات کریں گے۔

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 15, 2020

یاد رہے کہ عید کے چاند پر ماضی میں بھی فواد چوہدری اور مفتی منیب الرحمان کے درمیان سخت باتوں کا تبادلہ ہو چکا ہے۔

Tags: رمضان کے چاند کی پیش گوئیفواد چوہدریکورونا وائرسمفتی منیب الرحمان
sohail

sohail

Next Post
بیرون ملک سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو 7 دن ہوٹل کے اخراجات ادا کرنے ہوں گے، معید یوسف

بیرون ملک سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو 7 دن ہوٹل کے اخراجات ادا کرنے ہوں گے، معید یوسف

کیا کورونا وائرس کا آغاز چین کی لیبارٹری سے ہوا؟ امریکہ نے تحقیقات شروع کر دیں

کیا کورونا وائرس کا آغاز چین کی لیبارٹری سے ہوا؟ امریکہ نے تحقیقات شروع کر دیں

ماں ! مجھے گلے سے لگا لو پلیز، 61 سالہ ڈاکٹر ماں جو بیٹی کی خواہش پوری نہ کرسکی

ماں ! مجھے گلے سے لگا لو پلیز، 61 سالہ ڈاکٹر ماں جو بیٹی کی خواہش پوری نہ کرسکی

کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں دو ہفتوں میں خطرناک اضافہ

کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں دو ہفتوں میں خطرناک اضافہ

کورونا وبا پر قابو پانے کا صلہ: جنوبی کوریا کی حکمران جماعت بھاری اکثریت سے الیکشن جیت گئی

کورونا وبا پر قابو پانے کا صلہ: جنوبی کوریا کی حکمران جماعت بھاری اکثریت سے الیکشن جیت گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In