• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کیا کورونا وائرس کا آغاز چین کی لیبارٹری سے ہوا؟ امریکہ نے تحقیقات شروع کر دیں

by sohail
اپریل 16, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
کیا کورونا وائرس کا آغاز چین کی لیبارٹری سے ہوا؟ امریکہ نے تحقیقات شروع کر دیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا وائرس سے بری طرح متاثر ملک امریکہ کو اس بات کا شک ہے کہ وائرس کا آغاز چین میں فوڈ مارکیٹ کی بجائے لیبارٹری میں ہوا ہے جہاں سے یہ حادثاتی طور پر پھیل گیا۔ امریکی حکام نے باقاعدہ طور پر اس مفروضہ کی کھوج لگانا شروع کر دی ہے۔

 کورونا کے چینی لیبارٹری سے پھیلاؤ کی تھیوری وبا کے شروع کے دنوں میں پھیلی تھی، چین کے شہر ووہان میں بیماریوں بارے دو ریسرچ لیب کی موجودگی کی وجہ سے دنیا بھر میں یہ افواء پھیلی کہ یہ وائرس چین کی لیب سے نکلا ہوگا۔

امریکہ میں کورونا کیوں پھیلا؟ نئے حقائق سامنے آ گئے

کورونا وائرس پھیلاؤ: برطانوی تھنک ٹینک کی چین کے خلاف مقدمہ کی تجویز

کورونا وائرس کے باعث امریکہ میں سیاہ فام زیادہ کیوں ہلاک ہو رہے ہیں؟

امریکی میڈیا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چینی لیب سے کورونا کے پھیلاؤ کی تھیوری پر تحقیقات سے امریکی صدر ٹرمپ کے حامی وبا کے پھیلاؤ پر قابو پانے میں انکی ناکامی سے توجہ ہٹا رہے ہیں۔

سی این این کی جانب سے اپنے ذرائع کے حوالہ سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس حکام اس تھیوری کی تصدیق کرنے میں ناکام ہوئے ہیں۔

کورونا وائرس کے چینی لیب سے پھیلاؤ کی تھیوری کی چینی حکومت تردید کر چکی ہے اور دنیا بھر کے بیشتر ماہرین کی جانب سے بھی اسے جھٹلایا جا چکا ہے۔

سی این این کے مطابق چند امریکی حکام کا یہ ماننا ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ چین کورونا وائرس پھیلاؤ پر قیمت ادا کرے۔ امریکی حکا م کے مطابق اس کام کیلئے امریکہ کے پاس کورونا وائرس کی تخلیق بارے زیادہ معلومات ہونی چاہئیں۔

یاد رہے امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد ساڑھے6لاکھ کے لگ بھگ ہے جبکہ اس 30ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔

Tags: امریکہ میں کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
ماں ! مجھے گلے سے لگا لو پلیز، 61 سالہ ڈاکٹر ماں جو بیٹی کی خواہش پوری نہ کرسکی

ماں ! مجھے گلے سے لگا لو پلیز، 61 سالہ ڈاکٹر ماں جو بیٹی کی خواہش پوری نہ کرسکی

کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں دو ہفتوں میں خطرناک اضافہ

کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں دو ہفتوں میں خطرناک اضافہ

کورونا وبا پر قابو پانے کا صلہ: جنوبی کوریا کی حکمران جماعت بھاری اکثریت سے الیکشن جیت گئی

کورونا وبا پر قابو پانے کا صلہ: جنوبی کوریا کی حکمران جماعت بھاری اکثریت سے الیکشن جیت گئی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آن لائن سماعت کی تجویز پیش کر دی

دنیا کے کچھ ممالک میں کورونا سے اموات کی تعداد زیادہ کیوں ہے؟

دنیا کے کچھ ممالک میں کورونا سے اموات کی تعداد زیادہ کیوں ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In