• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بیرون ملک سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو 7 دن ہوٹل کے اخراجات ادا کرنے ہوں گے، معید یوسف

by sohail
اپریل 15, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
بیرون ملک سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو 7 دن ہوٹل کے اخراجات ادا کرنے ہوں گے، معید یوسف
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی حکومت نے بیرون ملک واپس آنے والے پاکستانیوں کے لیے نئے طریق کار کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق انہیں واپسی پر ہوٹل کا سات دن کا کرایہ بھی ادا کرنا ہو گا۔

مشیر برائے قومی سلامتی امورمعید یوسف نے کہا ہے کہ باہر کے ممالک سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو ایئرپورٹ سے فوری طور پر قرنطینہ میں منتقل کر دیا جائے گا جہاں انہیں 7 روز رہنا ہو گا۔

انہوں نے بتایا کہ ایئرپورٹ سے ہوٹل تک جانے کے اخراجات اور 7 روز کی رہائش کا خرچ مسافروں کے ذمہ ہو گا۔

حکومت نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کا اعلان کر دیا

متحدہ عرب امارات کا چند ممالک سے بھرتیوں‌ پر پابندیاں لگانے کا امکان

یاد رہے کہ منگل کے روز وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے معید یوسف نے بتایا تھا کہ پاکستان کے 6 ایئرپورٹ کھول دیے گئے ہیں تاکہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایا جا سکے۔

انہوں نے اعلان کیا تھا کہ 20 اپریل کے بعد 6 ایئرپورٹ مسلسل کھلے رکھیں جائیں گے اور ہر ہفتے چھ سے سات ہزار پاکستانی واپس لا سکیں گے۔

معید یوسف نے بتایا کہ بیرون ملک پھنسے 35 ہزار کے لگ بھگ پاکستانی اپنے وطن واپس آنا چاہتے ہیں، ان میں قیدی بھی شامل ہیں اور وہ لوگ بھی جن کے خلیجی ممالک کے ویزے ختم ہو چکے ہیں۔

اس سے قبل متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کہا تھا کہ وہ ان ممالک کے ساتھ تعاون اور لیبر تعلقات کی ازسرنو تشکیل کا سوچ رہی ہے جنہوں نے پرائیویٹ شعبے میں کام کرنے والے اپنے شہریوں کو وطن واپس آنے کی اجازت دینے سے انکار کیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای حکومت مختلف امکانات پر غور کر رہی ہے جن میں ایسے ممالک سے نئی بھرتیوں پر سخت پابندیاں عائد کرنا اور کوٹا سسٹم لانا شامل ہے۔

ایمریٹس کی نیوز ایجنسی ڈبلیو اے ایم کے مطابق مزید امکانات میں باہمی یادداشت کے ان معاہدوں کو معطل کرنا بھی شامل ہے جو یو اے ای کی وزارت ہیومن ریسورس نے ان ممالک کے متعلقہ حکام سے کیے ہیں۔

Tags: بیرون ملک پھنسے پاکستانیمعید یوسف
sohail

sohail

Next Post
کیا کورونا وائرس کا آغاز چین کی لیبارٹری سے ہوا؟ امریکہ نے تحقیقات شروع کر دیں

کیا کورونا وائرس کا آغاز چین کی لیبارٹری سے ہوا؟ امریکہ نے تحقیقات شروع کر دیں

ماں ! مجھے گلے سے لگا لو پلیز، 61 سالہ ڈاکٹر ماں جو بیٹی کی خواہش پوری نہ کرسکی

ماں ! مجھے گلے سے لگا لو پلیز، 61 سالہ ڈاکٹر ماں جو بیٹی کی خواہش پوری نہ کرسکی

کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں دو ہفتوں میں خطرناک اضافہ

کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں دو ہفتوں میں خطرناک اضافہ

کورونا وبا پر قابو پانے کا صلہ: جنوبی کوریا کی حکمران جماعت بھاری اکثریت سے الیکشن جیت گئی

کورونا وبا پر قابو پانے کا صلہ: جنوبی کوریا کی حکمران جماعت بھاری اکثریت سے الیکشن جیت گئی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آن لائن سماعت کی تجویز پیش کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In