• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ایپل نے آئی فون کا نیا ماڈل متعارف کرا دیا

by sohail
اپریل 16, 2020
in Uncategorized, تازہ ترین
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسمارٹ فونز بنانے والی معروف کمپنی ’ ایپل‘ نے آئی فون سریز کا نیا ماڈل متعارف کرا دیا ہے جسے آئی فون ایس ای کا نام دیا گیا ہے۔

اسمارٹ فون موبائلز پر رائے دینے والی معروف ویب سائٹ جی ایس مرینا کے مطابق آئی فون کا نیا ماڈل آئی فون 8 کی کاپی ہے جس میں جدید چپ سیٹ اور بہتر کیمرہ نصب کر دیا گیا ہے۔

2018 کے بعد ایپل نے پہلی مرتبہ ایس ای سیریز کا آئی فون بازار میں پیش کیا ہے جس میں 4 اعشاریہ 7 انچ ’ ریٹینا ایچ ڈی ‘ اسکرین ٹرو ٹیون کے ساتھ موجود ہے اور اسے ڈولبی ویژن اور ایچ ڈی آر پلے بیک 10 کی اسپورٹ حاصل ہے۔

آئی فون ایس ای میں دی گئی کچھ ٹیکنالوجی ایپل کے جدید ترین آئی فون 11، 11 پرو ,11 پرو  میکس جیسی ہے۔

نئے آئی فون ایس ای میں فائیو جی ٹیکنالوجی اور فیسل ریکیگنیشن سسٹم  فراہم نہیں کی گیا ہے۔

کمپنی نے فون کی قیمت بھی کم رکھی ہے جو 24 اپریل سے امریکہ میں دستیاب ہو گا۔

آئی فون ایس ای کا 64 جی بی ماڈل 399 ڈالر، 128 جی بی ماڈل 499 ڈالر، جبکہ 256 جی بی ماڈل 549 ڈالر میں دستیاب ہو گا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کم قیمت کا نیا فون متعارف کروا کے ایپل سام سنگ اور گوگل کمپنیوں کے فونز کا مقابلہ کر سکتا ہے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں موبائل فونز کی مانگ میں کمی آئی ہے لیکن اس کے باوجود کمپنیاں نئے ماڈل پیش کر رہی ہیں۔

Tags: آئی فون ایس ایاسمارٹ فونزایپل آئی فون ایس ای
sohail

sohail

Next Post
کورونا وائرس سے عورتوں کی نسبت مردوں میں اموات کی شرح زیادہ کیوں‌ہے؟

کورونا وائرس سے عورتوں کی نسبت مردوں میں اموات کی شرح زیادہ کیوں‌ہے؟

سوشل میڈیا پر اسلام مخالف پوسٹیں، متحدہ عرب امارات میں دو بھارتی شہری مشکل میں پھنس گئے

سوشل میڈیا پر اسلام مخالف پوسٹیں، متحدہ عرب امارات میں دو بھارتی شہری مشکل میں پھنس گئے

آزاد کشمیر کی حکومت کا مسجدوں میں نماز کی ادائیگی سے پابندی ہٹانے کا اعلان

آزاد کشمیر کی حکومت کا مسجدوں میں نماز کی ادائیگی سے پابندی ہٹانے کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان عبدالستار ایدھی کے بیٹے کو نہ پہچان سکے

وزیر اعظم عمران خان عبدالستار ایدھی کے بیٹے کو نہ پہچان سکے

نائجیریا کی فوج نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران 18 افراد کو گولی مار دی

نائیجیریا کی فوج نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران 18 افراد کو گولی مار دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In