• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کورونا کا علاج کرنے والوں کے لیے روزے رکھنا ضروری نہیں، یو اے ای فتویٰ کونسل

by sohail
اپریل 20, 2020
in تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایمریٹس فتویٰ کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگرچہ تمام صحتمند افراد پر روزہ فرض ہے لیکن کورونا وبا کی وجہ سے اگر طبی عملے کو قوت مدافعت میں کمی یا مریضوں کے مرنے کا خدشہ ہو تو انہیں روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے۔

عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ رمضان اور عید الاضحیٰ پر لوگوں کو سماجی فاصلے کا خیال رکھنا چاہیے کیونکہ اپنی جان کو خطرے میں ڈالنا کی اسلام میں سخت ممانعت ہے۔

کورونا وبا جاری رہی تو تراویح اور عید نماز بھی گھر پر ادا کی جائے، سعودی مفتی اعظم

جیل میں قید سعودی بادشاہ کی بھتیجی کا اپنی رہائی کے لیے خط سامنے آ گیا

یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات نے عبادت گاہوں میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کی ہوئی ہے۔

یو اے ای میں اب تک کورونا کے 6،781 مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اس وبا سے اب تک 41 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، سعودی عرب میں اس وقت تک 26 ہزار 6 سو افراد کورونا کے مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد 160 تک پہنچ چکی ہے۔

کئی خلیجی ممالک نے پروازوں پر پابندی عائد کی ہوئی ہے اور زیادہ تر عوامی مقامات بند کر کے کرفیو عائد کیا ہوا ہے۔

ان ممالک میں معمولی آمدنی والے مزدوروں میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ زیادہ ہے، یہ لوگ چھوٹی جگہوں پر بڑی تعداد میں اکٹھے رہتے ہیں۔

کچھ خلیجی ممالک ایسے افراد کو ان کے اپنے ممالک بھیجنے کے لیے پروازوں کی اجازت دے رہے ہیں جن کی ملازمت ختم ہو چکی ہے یا جنہوں نے چھٹی لی ہوئی ہے۔

یو اے ای کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اتوار کے روز انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایک مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں خوراک کے ایک کروڑ پارسل ان طبقوں کو دیے جائیں گے جو کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

Tags: یو اے ای میں کورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

کرہ ارض کے کرایہ دار

فیس بک نے بھی موبائل گیمز ایپ کے میدان میں قدم رکھ دیا

سائنسدانوں نے زمین سے ملتا جلتا پراسرار سیارہ دریافت کر لیا

کورونا وبا کا آغاز اور پھیلاؤ: چین نے آسٹریلیا کا تحقیقات کا مطالبہ مسترد کر دیا

ٹرمپ پر اسلام مخالف عناصر کو بڑھاوا دینے کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In