• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سعودی عرب کا قیدیوں کے لیے کوڑوں کی سزا ختم کرنے کا اعلان

by sohail
اپریل 25, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی عرب کے انسانی حقوق کے کمیشن نے ملک میں کوڑوں کی سزا کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے اسے بادشاہ اور ولی عہد کے اصلاحی پروگرام کے ضمن میں ایک بڑا قدم قرار دیا ہے۔

سعودی عرب کے اخبارات کے مطابق موجودہ اصلاحات اس بات کو یقینی بنائیں گی کہ آئندہ کسی بھی مجرم کو کوڑوں کی سزا نہ سنائی جائے۔

جیل میں قید سعودی بادشاہ کی بھتیجی کا اپنی رہائی کے لیے خط سامنے آ گیا

کورونا وبا سعودی عرب کے شاہی خاندان تک پہنچ گئی

ریاست کے انسانی حقوق کے کمیشن کے سربراہ اعواد العواد نے یہ بھی بتایا ہے کہ جن قیدیوں کو کوڑوں کی سزا سنائی جا چکی ہیں وہ اس سے فائدہ اٹھائیں گے اور ان کی یہ سزا جرمانہ یا قید میں تبدیل کر دی جائے گی۔

اس سے قبل سعودی عرب میں نامحرموں سے جنسی تعلقات رکھنے، امن و امان خراب کرنے یا قتل جیسے جرائم پر کوڑوں کی سزا دی جاتی رہی ہے، مستقبل میں عدالتیں اس کی جگہ جرمانہ یا قید کی سزا دیا کریں گی۔

حالیہ تاریخ میں کوڑوں کی سزا کا سب سے بڑا واقعہ سعودی عرب کے بلاگر رائف بداوی کا تھا جنہیں 2014 میں توہین اسلام کے الزام کے تحت 10 برس قید اور ایک ہزار کوڑوں کی سزا سنائی گئی تھی۔

اگلے ہی برس انہیں یورپی پارلیمنٹ کا انسانی حقوق کا سخاروف ایوارڈ دیا گیا۔

حالیہ دنوں میں انسانی حقوق کے علمبردار عبداللہ الحامد کی 69 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث دوران قید موت واقع ہو چکی ہے، انہیں مارچ 2013 میں 11 برس کی سزا سنائی گئی تھی۔

سعودی عرب نے کورونا کے تمام مریضوں کے مفت علاج کا اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات کا چند ممالک سے بھرتیوں‌ پر پابندیاں لگانے کا امکان

وہ سعودی سول اینڈ پولیٹکل رائٹس ایسوسی ایشن کے بانی رکن تھے، انہیں سعودی رہنماؤں سے بیعت توڑنے، بدامنی پھیلانے اور ریاستی سیکیورٹی کو متاثر کرنے جیسے الزامات کے تحت یہ سزا سنائی گئی تھی۔

Tags: سعودی عرب
sohail

sohail

Next Post

سنجے دت کی گرفتاری اور اعتراف جرم کی تفصیلی کہانی سابق پولیس کمشنر کی زبانی

سچن ٹنڈولکر کی بات پر ثقلین مشتاق نے ان سے معافی مانگ لی

اکٹھے آئے ہیں، اکٹھے جائیں گے، کورونا سے مرنیوالی جڑواں بہنوں کی کہانی

کیا کورونا سے صحتیاب ہونے والے دوبارہ اس مرض کا شکار ہو سکتے ہیں؟

ہمیں اپنی روزمرہ کی زندگی واپس چاہیے، جرمنی میں لاک ڈاؤن کے خلاف مظاہرے شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In