• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

جب بھارت کے فاسٹ بالر محمد شامی خودکشی پر تیار ہو گئے تھے

by sohail
مئی 4, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت کے فاسٹ بالر محمد شامی نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے سے پہلے وہ کئی مسائل کی بنا پر خودکشی کرنے کا سوچ رہے تھے۔

اپنے ساتھی کھلاڑی روہت شرما کے ساتھ انسٹاگرام پر پوسٹ کے دوران انہوں نے بتایا کہ اگر میری فیملی اس وقت میرا ساتھ نہ دیتی تو میں کرکٹ ترک کر چکا ہوتا، شدید ذہنی دباؤ کے باعث میں نے تین مرتبہ خودکشی کرنے کا سوچا۔

پورے کیرئیر میں ٹنڈولکر کو ایک بار روتے دیکھا، سارو گنگولی

شعیب اختر کا کیرئیر بچانے میں جگموہن ڈالمیا کا اہم کردار تھا، سابق چیئرمین پی سی بی کا انکشاف

محمد شامی نے انکشاف کیا کہ میں اس وقت کرکٹ کے متعلق نہیں سوچ رہا تھا، ہم 24ویں منزل پر رہتے تھے اور میرے گھر والوں کو خطرہ تھا کہ کہیں میں کھڑکی سے چھلانگ نہ لگا دوں۔

2018 میں گھریلو تشدد کے الزامات کے باعث بی سی سی آئی نے شامی کے ساتھ کنٹریکٹ روک دیا تھا جسے بعد میں جاری کر دیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ اس دوران میرے دو یا تین دوست ہر وقت میرے ساتھ رہتے تھے، میرے والدین نے اس مرحلے سے نکلنے کے لیے مجھے کرکٹ کے علاوہ کسی اور چیز پر توجہ نہ دینے کا کہا۔

بھارتی بالر نے وجوہات بتاتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں واپسی سے پہلے وہ اپنے وزن، انجری اور اپنی ناراض بیوی سے قانونی لڑائی جیسے مسائل کی وجہ سے خودکشی پر آمادہ تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ پھر میں نے دہرہ دون اکیڈمی میں تربیت شروع کی اور سخت مشقت کر کے اپنے ڈیپریشن سے پیچھا چھڑایا، میرے گھر والوں نے مجھے سمجھایا کہ مسئلہ جتنا بھی بڑا ہو اس کا حل ضرور ہوتا ہے، اس وقت میرے بھائی نے میری بہت مدد کی۔

شامی نے ورلڈ کپ میں شاندار کم بیک کیا، انہوں نے 4 میچز میں 14 وکٹیں حاصل کیں جن میں ایک ہیٹ ٹرک بھی شامل تھی۔

2013 میں ڈیبیو کرنے کے بعد انہوں نے اب تک 49 ٹیسٹ میچز میں 180 وکٹیں جبکہ 77 ون ڈے میچز میں 144 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

ویرات کوہلی نے ایک بار ان کی تعریف میں کہا تھا کہ یہ ایسا نوجوان ہے جو جو بالکل غیرمتوقع طور پر میچ کا پانسہ پلٹ سکتا ہے۔

Tags: بھارتی کرکٹبی سی سی آئیمحمد شامی
sohail

sohail

Next Post

بیٹے کی والد کے گلے ملنے کی خواہش، کورونا کے شکار رضا چوہدری کی المناک داستان

موت کے متعلق نئی تحقیق سے سائنسدان پریشان، مرنے کے بعد زندہ ہو جانے والے جینز دریافت

وفاق اور صوبائی حکومتیں مل کر یکساں قومی پالیسی بنائیں، چیف جسٹس

معروف بالی وڈ اداکارہ مدھوبالا پر آخری دنوں میں کیا بیتی؟ بہن نے دکھ بھری تفصیل بتا دی

میں بلے بازوں کو خوفزدہ کر کے نہیں بلکہ بیوقوف بنا کر آؤٹ کرتا تھا، محمد آصف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In