• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

موت کے متعلق نئی تحقیق سے سائنسدان پریشان، مرنے کے بعد زندہ ہو جانے والے جینز دریافت

by sohail
مئی 4, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی سائنسی تحقیق نے موت کے بعد زندہ ہونیوالے جینز کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف کیا ہے جس کے بعد موت سے متعلق نئے حقائق سامنے آئے ہیں۔

یہ حیرت انگیز بات سامنے آئی ہے کہ مر جانے کے بعد پورا جسم نہیں مرتا بلکہ جسم کے کچھ حصے مرنے کے بعد سرگرم ہوجاتے ہیں۔

سائنسدانوں کے مطابق ہمارے جسم میں ایسے ہزاروں خوابیدہ جینز ہوتے ہیں جو مرنے کے بعد زندہ ہوجاتے ہیں۔

چین کے 21 سالہ کورونا مریض ٹائیگر یی کی کہانی، جسے زندگی موت سے واپس چھین لائی

اکٹھے آئے ہیں، اکٹھے جائیں گے، کورونا سے مرنیوالی جڑواں بہنوں کی کہانی

یونیورسٹی آف الباما کے ایک سابق پروفیسر پیٹر نوبل نے جانداروں کے مرنے کے بعد ان پر تحقیق کی تو یہ دریافت ہوا کہ موت کے بعد ان کے کئی جینز حرکت میں آ جاتے ہیں۔ یہ جینز جاندار کی موت کے کئی گھنٹوں یا دنوں بعد تک زندہ ہو سکتے ہیں۔

چوہوں اور مچھلیوں کے مرجانے کے بعد کی گئی تحقیق میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ مرنے کے کئی گھنٹوں یا دنوں بعد کئی جینز زندہ ہو جاتے ہیں۔

جانداروں میں موت کے بعد زندہ ہونیوالے جینز دریافت ہوئے تو سائنسدانوں نے پہلے پہل اسے اپنے آلات کی غلطی کا نتیجہ سمجھا اور اسے ناممکن بات تصور کیا مگر جب انہوں نے اس پر مزید تجربات کئے تو نتائج ایک جیسے آئے اور موت کے بعد زندہ ہونیوالے جینز پائے گئے۔

چوہوں اور مچھلیوں میں مرنے کے بعد زندہ ہوجانیوالے جینز کی دریافت کے بعد بارسلونا کے ”سینٹر فار جینومک ریگولیشن“ میں سائنسدانوں کی جانب سے لاشوں کا پوسٹ مارٹم کیا گیا تو اس بات کے شواہد ملے کہ دیگر جانداروں کی طرح انسانوں میں بھی مرنے کے بعد چند جینز زندہ ہوجاتے ہیں۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ مرنے کے بعد زندگی پانیوالے جینز کی دریافت میڈیکل سائنس کیلئے نئے در کھول سکتی ہے، دوسری طرف وہ حیران ہیں کہ آخر یہ جینز مرنے کے بعد ہی کیوں زندہ ہوتے ہیں۔

جینز کیمیائی ہدایات پر مشتمل ایک سیٹ ہوتا ہے جو ڈی این اے سے مل کربنتا ہے۔ جینز کا کام جاندار کے جسم کو یہ بتانا ہوتا ہے کہ کونسا کام کیسے سرانجام دینا ہے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ مرنے کے بعد سرگرم ہونیوالے جینز میں کینسر جینز بھی شامل ہیں جو شاید اس لیے زندہ ہوتے ہیں کہ انکو روکنے والے جینز مر چکے ہوتے ہیں۔

Tags: موت کے بعد زندہ ہونے والے جینز
sohail

sohail

Next Post

وفاق اور صوبائی حکومتیں مل کر یکساں قومی پالیسی بنائیں، چیف جسٹس

معروف بالی وڈ اداکارہ مدھوبالا پر آخری دنوں میں کیا بیتی؟ بہن نے دکھ بھری تفصیل بتا دی

میں بلے بازوں کو خوفزدہ کر کے نہیں بلکہ بیوقوف بنا کر آؤٹ کرتا تھا، محمد آصف

ملکی جی ڈی پی کی شرح نمو منفی 3 فیصد تک گرنے کا امکان

سعودی عرب میں پرائیویٹ کمپنیوں کو تنخواہوں میں 40 فیصد تک کٹوتی کی اجازت دینے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In