• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیویارک میں راہگیر کو پیٹنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس افسر معطل

by sohail
مئی 5, 2020
in تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک میں سماجی فاصلے کے اصول کی خلاف ورزی کرنیوالے ایک شخص کے ساتھ مار پیٹ کے جرم میں پولیس آفیسر کے بیج اتار کر محکمہ جاتی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

ویڈیو منظرعام آنے پر نیویارک کے میئر بل ڈی بلیسو نے پولیس آفیسر کی جانب سے راہگیر کو پیٹنے کی مذمت کی ہے، شہریوں نے بھی اسے بربریت قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

نیویارک شہر میں پانچ سو سے زائد پولیس اہلکار کورونا وائرس کا شکار

عوام کو ڈنڈے نہ ماریں، پیار سے سمجھائیں، عمران خان کی پولیس کو ہدایت

ہفتہ کے روز نیویارک کے ایسٹ ویلج میں مبینہ طور پر سماجی فاصلے کے اقدامات کی خلاف ورزی کرنیوالے افراد کے ایک گروپ پر نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے سادہ کپڑوں میں ملبوس افسران نے دھاوا بول دیا۔

پولیس حکام کے مطابق دو نوجوانوں شیکم برینسم اور ایشلے سیرانو کو مبینہ طور پر گرفتاری کے وقت مزاحمت کرنے پر گرفتار کیا گیا، اس دوران جب پولیس اہلکاروں نے ان میں سے ایک کو ہتھکڑی لگانے کی کوشش کی تو جھگڑا شروع ہوگیا۔

ویڈیو فوٹیج میں دکھایا گیا تھا کہ تماشائی اس واقعے کی جگہ کے قریب جمع تھے تو پولیس آفیسر نے اس جھگڑے سے نکل کر قریب کھڑے ایک راہگیر پر چلاتے ہوئے انہیں وہاں سے چلے جانے کا کہا۔

اس موقع پر توتکار کے دوران جھگڑا بڑھا تو پولیس آفیسر نے نوجوان کو نیچے گرا لیا اور چہرے پر مکے مارے جبکہ دوسرے پولیس آفیسر نے آ کر اس 33 سالہ نوجوان رائیٹ کو ہتھکڑی لگانے میں پولیس آفیسر کی مدد کی۔

IS THIS #NYPD BRUTALITY OR NOT? We report, you decide. This happened on Ave D and 9th St, in the #LowerEastSide of #Manhattan on Saturday – @NYCMayor @NYPDnews pic.twitter.com/0pTDTat17S

— NYScanner (@nyscanner) May 3, 2020

نیو یارک سکینر کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے اس واقعہ کی فوٹیج شیئر ہونے کے بعد عوام کی جانب سے سخت غم و غصہ کا اظہار کیا گیا جس پر واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے نیویارک کے میئر نے کہا کہ پولیس آفیسر کو ڈیسک ڈیوٹی پر تعیناتی کے بعد اندرونی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، انہوں نے کہا کہ میں نے ویڈیو میں جس طرح کا رویہ دیکھا ہے وہ نا قابل قبول ہے۔

Tags: سماجی فاصلہنیویارک پولیس
sohail

sohail

Next Post

معروف ہالی وڈ اداکار ٹام کروز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں ایکشن فلم بنائیں گے

کورونا وائرس آئندہ دو ماہ میں ایک لاکھ 35 ہزار امریکیوں کی جانیں نگل جائے گا

شعیب اختر نے بالنگ میں ڈریم جوڑی کے لیے عمران خان اور نسیم شاہ کو چن لیا

کورونا وبا: بھارت اور جرمنی میں ارب پتی کم، کئی ممالک میں بڑھ گئے

2009 میں سینئر کھلاڑیوں نے کپتان کے خلاف سازش کی تھی، رانا نوید کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In