• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

شعیب اختر نے بالنگ میں ڈریم جوڑی کے لیے عمران خان اور نسیم شاہ کو چن لیا

by sohail
مئی 6, 2020
in پاکستان, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر کو پی سی بی کی نئی ڈیجیٹل مہم کے سلسلے میں بالنگ میں ڈریم جوڑی چننے کے لیے کہا گیا تو انہوں نے عمران خان اور نسیم شاہ کو منتخب کیا۔

شعیب اختر تاریخ کے سب سے بڑے فاسٹ بالرز میں سے ایک ہیں، انہوں نے کہا کہ میں بہت ہی خوش قسمت ہوتا اگر میں اپنے بالنگ کیریئر کے عروج پر عمران خان کے ساتھ گیند بازی کرتا۔ اگر ہم مل کر بالنگ کرتے تو ہمارے درمیان بہترین کیمسٹری موجود ہوتی۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں مجھے لگتا ہے کہ نسیم شاہ میرے بالنگ کے رویے اور غصے کی نقل کرسکتے ہیں۔ اسی جارحانہ رویے کے ساتھ نسیم اور میں ایک اچھی جوڑی بناتے۔

وسیم اکرم نے ماضی کے کونسے شاندار فاسٹ بالرز کو اپنی ڈریم جوڑی قرار دیا؟

میں بلے بازوں کو خوفزدہ کر کے نہیں بلکہ بیوقوف بنا کر آؤٹ کرتا تھا، محمد آصف

اس سے قبل پاکستان کے لیجنڈ بالر وسیم اکرم نے بھی نسیم شاہ کو اپنی جوڑی کے طور پر منتخب کیا تھا۔

17 سالہ اسٹار نے ان کی صلاحیتوں پر یقین کرنے پر لیجنڈری بالرز کا شکریہ ادا کیا۔

نسیم شاہ نے کہا ہے کہ وسیم اکرم کے اعتراف کے بعد شعیب اختر کی پہچان پر خوشی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ اپنے بالنگ پارٹنر کے طور پر نامزد کرنے کے لیے مجھے شعیب کا شکریہ ادا کرنا ہے کیونکہ وہ بطور بالر میرے لیے رول ماڈل تھے اور ان کی پہچان میرے لیے کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں اتفاق کرتا ہوں کہ رویہ اور جارحیت ایک تیز بالر کی کامیابی کی کنجی ہیں، مجھے امید ہے کہ میں شعیب کی توقعات پر پورا اتروں گا۔

Tags: شعیب اخترشعیب اختر کی ڈریم جوڑیعمران خاننسیم شاہوسیم اکرم
sohail

sohail

Next Post

کورونا وبا: بھارت اور جرمنی میں ارب پتی کم، کئی ممالک میں بڑھ گئے

2009 میں سینئر کھلاڑیوں نے کپتان کے خلاف سازش کی تھی، رانا نوید کا انکشاف

کورونا وائرس سیاہ فام امریکیوں کیلئے زیادہ جان لیوا، نئی تحقیق میں انکشاف

گندم کی خریداری مہم سست روی کا شکار

لاک ڈاؤن کا تصور پیش کرنے والے سائنسدان کو محبوبہ سے ملنا مہنگا پڑ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In