• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

فارن آفس کا افسر غیرملکی خاتون کو جنسی ہراساں کرنے پر نوکری سے برطرف

by sohail
مئی 7, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: پاکستان کے فارن آفس میں ایک سینئر سفارتکار کو ایک غیرملکی خاتون کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں نوکری سے برطرف کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کیف میں فرسٹ سیکرٹری کے فرائض سرانجام دینے والے وقار احمد نے مقامی لیڈی کلینر اور میسنجر کو جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان پر غیرمہذب رویہ اختیار کرنے اور ملازمت کے ڈسپلن کی خلاف ورزی کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ان پر اختیارات کے ناجائز استعمال، ماحول خراب کرنے اور ایک مقامی ملازم کو ناجائز طور پر نوکری سے برطرف کرنے کا الزام بھی ہے۔

وقار احمد 18ویں گریڈ کے افسر تھے اور یوکرین کے دارالحکومت کیف میں فرسٹ سیکرٹری کے عہدے پر فائز تھے۔

ان کے خلاف الزامات ثابت ہونے کے بعد فوری طور پر نوکری سے برطرف کر دیا گیا ہے۔

sohail

sohail

Next Post

کورونا سے متعلق بنائی گئی رابطہ ٹریسنگ ایپ سے برطانوی شہریوں کی رازداری خطرے میں

شعیب اختربھارت سمیت کسی بھی کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ بننے کے لیے تیار

لاک ڈاؤن میں نرمی، اموات میں کمی، اٹلی کورونا سے کیسے نمٹا؟

شوگر انکوائری کمیشن کو ملز مالکان کے خلاف کارروائی کے لیے ٹھوس ثبوت مل گئے

روس کے یہودیوں میں کورونا وائرس سے کم اموات کی وجہ کیا ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In