• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

میچ فکسنگ کے مسلسل الزامات کے بعد وسیم اکرم نے بھی خاموشی توڑ دی

by sohail
مئی 7, 2020
in پاکستان, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وسیم اکرم کرکٹ کی تاریخ میں ایک لیجنڈ بالر کے حیثیت رکھتے ہیں اور یہ کہا جائے کہ وہ دنیا کے سب سے بڑے بالنگ اسٹار ہیں تو غلط نہ ہو گا۔

وسیم اکرم کو پچھلے کچھ دنوں سے 90 کی دہائی کے ساتھی کرکٹرز کی طرف سے میچ مکسنگ میں ملوث ہونے کے الزامات کا سامنا ہے، عامر سہیل اور عطا الرحمٰن نے وسیم اکرم پر الزام لگایا ہے کہ 1992 کے بعد تین ورلڈکپ میں ناکامی وسیم اکرم کی وجہ سے ہوئی تھی۔

تین ورلڈ کپ میں پاکستان کی ناکامی کی وجہ وسیم اکرم تھے، عامر سہیل

وسیم اکرم میچ فکسنگ کے لیے رابطہ کرتے تو قتل کردیتا، شعیب اختر

ان شدید الزامات کے بعد سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ردعمل دیتے ہونے کہا کہ وہ اپنے سابقہ ساتھیوں کے منہ سے ایسی خبریں سن کر افسردہ ہیں، ایک یو ٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا میں نے 17 سال قبل کرکٹ سے سبکدوشی اختیار کر لی تھی لیکن اب بھی یہ لوگ سستی شہرت کے لیے میرا نام استعمال کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کو میں نظرانداز کرتا ہوں اور ان کو جواب نہیں دیتا کیونکہ یہ بہترین طریقہ ہے اور میں آئندہ بھی انہیں نظرانداز کرتا رہوں گا کیونکہ میری ذندگی میں ان منفی لوگوں کے لیے کوئی جگہ نہیں۔

عامر سہیل اور عطا الرحمٰن کی طرف سے وسیم اکرم پر کپتان بننے کی لابنگ اور میچ فسکنگ میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے بارے میں بیانات آ رہے ہیں۔

عطا الرحمٰن نے کہا ہے کہ وسیم اکرم سے پوچھا جائے کہ میچ فکسنگ انکوائری میں کیا کہا تھا؟ میں خاموش نہیں رہوں گا جب تک میچ فکسنگ انکوائری کا سچ سامنے نہیں لے آتا۔

Tags: عامر سہیلعطاالرحمانمیج فکسنگوسیم اکرموسیم اکرم پر میچ فکسنگ کے الزامات
sohail

sohail

Next Post

خون پتلا کرنے والی ادویات کورونا مریضوں کی جان بچا سکتی ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف

چینی بچوں کو اسکول میں داخل ہوتے وقت کن احتیاطی تدابیر سے گزرنا پڑتا ہے؟

ق لیگ نے حکومت کا ساتھ چھوڑنے کی دھمکی دے دی

عمران خان: ایک تنہا آدمی

پانچ بھارتی نژاد کھلاڑی جنہوں نے دوسرے ممالک کی کرکٹ ٹیموں کی کپتان کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In