• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

روی شاستری اوڈی کار لے گئے اور جاوید میانداد ہاتھ ملتے رہ گئے

by sohail
مئی 8, 2020
in تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاک ڈاؤن کے دوران کرکٹر اپنا زیادہ تر وقت سوشل میڈیا پر گذار رہے ہیں، اپنے ساتھی کھلاڑیوں اور مداحوں کے ساتھ براہ راست سیشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے، کیون پیٹرسن اور روہت شرما جیسے کھلاڑی اس میں شامل ہیں۔

انڈیا کی ٹیم کے موجودہ کوچ روی شاستری بھی بینڈ ویگن میں شامل ہو گئے ہیں جنھيں ایک مشہور میڈیا ہاؤس کے ساتھ براہ راست اس سیشن میں شامل کیا گیا۔

روی شاستری نے بتایا کہ 1985 کے بینسن اینڈ ہیجز میں سنیل گواسکر اینڈ کمپنی نے کس طرح ملبورن میں پاکستان کو 8 وکٹ سے شکست دی تھی۔

پاک بھارت کرکٹرز کی دوستیاں اور دشمنیاں، شاہد آفریدی کی زبانی

انضمام الحق کی زبانی جاوید میانداد کے متعلق ایک دلچسپ واقعہ

آسٹریلیا میں جاری اس سیریز میں روی شاستری نے بلے اور گیند سے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی دکھائی تھی جس کی وجہ سے انڈیا نے یہ ٹرافی اپنے نام کی تھی۔ روی شاستری نے 5 میچوں میں 182 رنز اسکور کیے اور 8 وکٹیں حاصل کیں۔

منگل کے روز سونی اسپورٹس کے ساتھ براہ راست فیس بک پر بات چیت کرتے ہوئے اسپورٹس صحافی راجدیپ سردسائی نے روی شاستری سے 1985 کے بینسن اینڈ ہیجز چیمپئن شپ کےمتعلق سوالات کیے۔

روی شاستری نے بتایا کہ 1985 کے بینسن کپ مپں پاکستان کو فائنل میں ہرانا ان کے لیے یادگار ہے، پاکستان کے مایہ ناز بلے باز جاوید میانداد کی نظریں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ پر تھی لیکن ان کے جیتنے کے کوئی امکان نہیں تھے انھوں نے صرف اپنے الفاظ سے مخالف ٹیم کو ہرانے کی کوشش کی تھی۔

روی شاستری نے ٹورنامنٹ کی سب سے بہترین ٹیم نیوزی لینڈ کو قرار دیا، ان کا کہنا تھا کہ شائد نیوزی لینڈ کے پاس سپر اسٹار نہ ہوں لیکن وہ ٹیم ہمیشہ اپنے قد سے بڑھ کر کھیلتی ہے۔

روی شاستری نے اس ٹورنامنٹ میں مین آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز جیتا تھا اور قیمتی کار اوڈی ان کو انعام کے طور پر دی گئی تھی۔

Tags: پاک بھارت کرکٹجاوید میاندادروی شاستری
sohail

sohail

Next Post

بھارت کے جنگلات سے انتہائی نایاب 'بھیڑیا سانپ' دریافت

گلگت بلتستان میں گورننس ریفارمز آرڈر 2019 کے نفاذ میں تاخیر، سپریم کورٹ کا عید کے بعد سماعت کا فیصلہ

مردوں کے مادہ تولید میں کورونا وائرس کی موجودگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

مودی حکومت کو گنگا کے پانی سے کورونا کے علاج کی امید، سائنسدانوں نے تجویز رد کر دی

بھارتی شہر ناگ پور میں پھنسے 193 پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In