• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

شمالی سکن کی سرحد پر چینی اور بھارتی افواج میں جھڑپ، کئی فوجی زخمی

by sohail
مئی 11, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شمالی سکن کے سرحدی علاقے ناکو لا میں چینی اور بھارتی افواج میں جھڑپ ہوئی ہے جس میں اطراف کے کئی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

بھارتی میڈیا میں فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ فوجی دستوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں کئی افراد کو معمولی زخم آئے تاہم بعد ازاں مذاکرات اور علاقائی سطح پر روابط کے ذریعے فوجی واپس چلے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چونکہ بہت سے مقامات پر سرحدوں کا تعین نہیں ہوا اس لیے یہ جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں تاہم بعد میں متفقہ پروٹوکولز کے تحت ایسے مسائل حل کر لیے جاتے ہیں۔

دونوں ممالک سرحدوں کے متعلق مختلف آرا رکھتے ہیں جس کے باعث ایک دوسرے کی حدود میں داخل ہو جاتے ہیں اور جھگڑا شروع ہو جاتا ہے۔

یاد رہے کہ ستمبر 2019 میں بھی مشرقی لداخ میں بھی ایک جھیل کے قریب ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا، چین جھیل کے زیادہ تر حصے کا مالک ہے، چند گھنٹے بعد یہ تنازع حل کر لیا گیا تھا۔

اسی طرح اگست 2017 میں بھی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں دونوں طرف کے کئی سو فوجی ایک دوسرے پر پتھراؤ کرتے دکھائی دیے تھے۔

جنوری 2020 میں بھارت کے آرمی چیف جنرل منوج نروانے نے شمالی سرحدوں پر جدید ہتھیار پہنچانے کی بات کی تھی۔

Tags: چین بھارت فوجی جھڑپشمالی سکنلداخ
sohail

sohail

Next Post

ایرانی بحری جہاز دوستانہ فائر کی زد میں آ گیا، کئی افراد ہلاک

ایک ہی دن میں کورونا کے 4213 نئے مریضوں اور 97 اموات نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا

چین اور جنوبی کوریا میں کورونا وبا کی دوسری لہر شروع ہو گئی

سپریم کورٹ نے نیو نیوز کی نشریات بحال کرنے کا حکم دے دیا

نوبل انعام یافتہ مصنف’گیبرئیل گارشیا مارکیز‘ کے بیٹے کا مرحوم باپ کے نام خط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In