• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ایرانی بحری جہاز دوستانہ فائر کی زد میں آ گیا، کئی افراد ہلاک

by sohail
مئی 11, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایرانی بحریہ کا ایک جہاز دوستانہ فائر کے باعث سمندر میں ڈوب گیا، غیرمصدقہ اطلاعات کے مطابق اس واقعہ میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مقامی صحافیوں کا کہنا ہے کہ ایرانی فریگیٹ جماران ایک نئے اینٹی شپ میزائل کا تجربہ کر رہا تھا جس نے غلطی سے ایک لاجسٹک بحری جہاز کونارک کو تباہ کر دیا۔

ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی فرس کا کہنا ہے کہ بحری مشقوں کے دوران حادثاتی طور پر بحریہ کا ایک جوان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

غیرسرکاری ذرائع کے مطابق ایران کے انقلابی گارڈز نے جماران سے وقت سے پہلے ہی میزائل فائر کر دیا اور کونارک کو تیرتے ہوئے ہدف سے دور جانے کا موقع نہ مل سکا اور وہ نشانے میں آ گیا۔

ٹی آر ٹی ورلڈ کا کہنا ہے کہ تباہ ہونے والے جہاز پر 30 سے 40 افراد موجود تھے، مقامی ذرائع کے مطابق اس واقعے میں نیوی کے کم از کم 20 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں،

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ ایرانی بحریہ کے عملے کو ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، یہ واقعہ آبنائے ہرمز میں پیش آیا۔

یاد رہے کہ جنوری میں انقلابی گارڈز نے غلطی سے یوکرین کے ایک مسافر طیارے کو تہران کے قریب مار گرایا تھا، اس واقعے میں تمام 176 مسافر ہلاک ہو گئے تھے۔

Tags: انقلابی گارڈزایرانی بحریہ کا جہاز تباہ
sohail

sohail

Next Post

ایک ہی دن میں کورونا کے 4213 نئے مریضوں اور 97 اموات نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا

چین اور جنوبی کوریا میں کورونا وبا کی دوسری لہر شروع ہو گئی

سپریم کورٹ نے نیو نیوز کی نشریات بحال کرنے کا حکم دے دیا

نوبل انعام یافتہ مصنف’گیبرئیل گارشیا مارکیز‘ کے بیٹے کا مرحوم باپ کے نام خط

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، ایک ہی شخص نے 54 افراد کو متاثر کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In