• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، ایک ہی شخص نے 54 افراد کو متاثر کر دیا

by sohail
مئی 11, 2020
in تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا وائرس پر کامیابی سے قابو پانے والا ملک جنوبی کوریا  وائرس کی دوسری لہر کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔ پابندیوں میں نرمی کے دوران نائٹ کلب جانیوالے شہری وبا سے متاثر ہو گئے۔ نائٹ کلب جانیوالے ایک 29 سالہ مریض نے 54 افراد کو وائرس لگا دیا ہے۔

جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ ایک ہفتہ میں نائٹ کلب جانیوالے 6 سے7 ہزار افراد کے وائرس سے متاثر ہونے کاخدشہ ہے۔

تمام ممالک کورونا کی دوسری اور تیسری لہر کے لیے تیار رہیں، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

چین اور جنوبی کوریا میں کورونا وبا کی دوسری لہر شروع ہو گئی

کلب جانیوالے افراد میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد جنوبی کوریا کی حکومت نے دارالحکومت سیول میں 2100 سے زائد نائٹ کلبز، بارز اور ڈسکوز بند کر دیے ہیں۔

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں سامنے آنیوالے کیسز میں سے 30 فیصد ایسے ہیں جن میں مریضوں میں کورونا کی کوئی علامات نہیں ہیں۔

کورونا وبا کی پہلی لہر پر کامیابی سے قابو پانے کے بعد جنوبی کوریا نارمل حالات کی طرف لوٹنے لگا تھا۔ ملک کی ٹاپ فٹ بال لیگ”کے لیگ“ کو دوبارہ سے شروع کر دیا گیا تھا، یہ لیگ 8 مئی سے شروع کی گئی۔

لیگ کیلئے جاری نئے قوانین کے مطابق کھلاڑی ایک دوسرے سے ہاتھ نہیں ملا سکتے اور کھیل کے دوران ایک دوسرے سے بات چیت بھی منع ہے۔ قوانین کے مطابق کوچز کیلئے کھیل کے دوران فیس ماسک پہننا ضروری ہیں۔

لیگ میں شریک ایک ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ کھیل کے دوران کھلاڑیوں کا ایک دوسرے سے بات نہ کرنا ناممکن کام ہے، ان کا کہنا تھا کہ کھیل کے دوران ساتھی کھلاڑیوں سے نہ بولنے سے کھیلنا ناممکن ہے۔

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 10,909 ہے جبکہ وائرس سے ہونیوالی اموات کی تعداد 256 ہے۔

Tags: جنوبی کوریا میں کورونا وائرسکورونا وائرسکورونا وائرس کی دوسری لہر
sohail

sohail

Next Post

ایک نیا خطرناک وائرس چوہوں سے انسانوں میں پھیلنے لگا

امریکہ میں لاک ڈاؤن کا خاتمہ، سائنسدانوں نے کورونا کی دوسری لہر سے خبردار کر دیا

3 سالہ بیٹی کو کورونا سے محفوظ رکھنے کیلئے ایک ماں 900 کلومیٹر کے پیدل سفر پر روانہ

کورونا مریض کی ڈوبتی سانسیں بحال کرنے کیلئے مسلمان ڈاکٹر نے اپنی جان خطرے میں ڈال دی

اپنی نرس بہن کو ماسک پہنچانے کے لیے 530 میل سفر کرنے والے بھائی کی خوبصورت کہانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In