• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اپنی نرس بہن کو ماسک پہنچانے کے لیے 530 میل سفر کرنے والے بھائی کی خوبصورت کہانی

by sohail
مئی 12, 2020
in تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نجی کمپنی میں ملازمت کرنیوالے 30 سالہ جوشوا اپنی نرس بہن کو کورونا وباء سے محفوظ رکھنے کے لیے 530 میل کا سفر کر تے ہوئے این 95 ماسک دینے اس کے اسپتال پہنچ گیا۔

34 سالہ الیکسس سچل مین نارتھ کیرولینا کے ایک اسپتال میں خدمات سرنجام دیتی ہیں جسے کوویڈ 19 مریضوں کے لیے مختص کیا گیا ہے اور انہیں ماسک کی اشد ضرورت تھی۔

کورونا مریض کی ڈوبتی سانسیں بحال کرنے کیلئے مسلمان ڈاکٹر نے اپنی جان خطرے میں ڈال دی

طبی فضلہ کے تھیلے اوڑھ کر اسپتال میں کام کرنے والی نرسیں کورونا کا شکار ہو گئیں

جوشوا یکجی اور اس کا دوست ایک نجی کمپنی میں ملازمت کرتے ہیں، جب امریکی سنٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن نے اپنی ویب سائیٹ پر ہیلتھ پروفیشنل کے لیے حفاظی سامان کی کمی کے متعلق بتایا تو دونوں نے اپنی کمپنی کوماسک ہیلتھ پروفیشنل کو دینے کی ترغیب دی۔

ویونٹ سولر کمپنی نے این 95 ماسک اپنے ملازمین کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے خریدے تھے تاہم جب انہیں معلوم ہوا کہ ان کے ملازمین چونکہ سولر پینل نصب کرنے کا کام کرتے ہیں اور ان کے لیے سادہ ماسک ہی کافی ہیں تو انہوں نے این 95 ماسک عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

جوشوا کہتے ہیں کہ وہ ایک برس سے اپنی بہن سے نہیں ملے تھے، اس لیے انہوں نے 95 ماسک اس اسپتال کو دینے کا فیصلہ کیا۔

فیڈیکس کمپنی ماسک پہنچانے کا کام آسان اور جلدی کرتی ہے تاہم جوشوا کا کہنا تھا کہ وہ ماسک ذاتی طور پر جا کر اپنی بہن کے حوالے کرنا چاہتے تھے تاکہ انہیں احساس ہو کہ مشکل کی اس گھڑی میں بھائی ان کے ساتھ ہے۔

سچل مین نے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ صرف ماسک دینے کے لیے ان کے 500 میل سے زائد کے سفر پر بہن زیادہ حیران نہیں ہوئیں کیونکہ وہ لوگوں کی مدد کے لیے ایسے کام کرتے رہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ساڑھے تین سو سے زائد ماسک کا مطلب یہ ہے کہ اگلے کئی ہفتے ہم بحفاظت اپنے فرائض کی انجام دہی کر سکتے ہیں۔

ماسک کا بکس حوالے کرنے کے بعد دونوں بہن بھائی نے سماجی دوری کے اصول کو مدنظر رکھتے ہوئے دور سے ایک دوسرے کو گلے لگایا۔

1060 میل کے سفر پر جوشوا کا کہنا تھا کہ اگر مجھے دوبارہ بھی ایسا کرنا پڑا تو وہ کریں گے کیونکہ میری بہن میری زندگی ہے۔

Tags: کورونا وائرسکورونا وائرس کے دوران ایثار
sohail

sohail

Next Post

ٹویٹر نے اپنے ملازمین کو تاحیات گھر سے کام کرنے کی اجازت دے دی

عیدالفطر کے موقع پر سعودی عرب میں 5 روزہ ملک گیر کرفیو کا اعلان

روس میں ایک ہی دن میں کورونا کے 20 ہزار نئے مریض سامنے آ گئے

سویڈن کے شہریوں میں مائیکروچپس کو جسم کا حصہ بنانے کا رجحان بڑھنے لگا

نیب بے خورشید شاہ کی دونوں بیگمات کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In