• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نیب بے خورشید شاہ کی دونوں بیگمات کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

by sohail
مئی 13, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے اہلخانہ کی گرفتاری کیلئے نیب نے سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے انکی دو بیویوں بی بی گل ناز اور بی بی طلعت کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کر دیا ہے۔

نیب نے سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کے بیٹے زیرک شاہ اور بھتیجے کی ضمانت کا فیصلہ بھی چیلنج کر دیا ہے۔

پارک لین ٹاور ریفرنس میں نامزد ملزمان نے آصف زرداری کے خلاف بیان دے دیا

نیب اپنی درخواست میں استدعا کی ہے کہ تمام ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کی جائیں اور سندھ ہائی کورٹ کا 22 اپریل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے ملزمان کیخلاف شواہد کو نظرانداز کیا اور کیس کے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا۔

نیب نے درخواست میں کہا ہے کہ ہائی کورٹ نے فیصلے میں سپریم کورٹ کے وضع کردہ اصولوں کو نظرانداز کیا۔ نیب نے الزام لگایا ہے کہ خورشید شاہ نے 2005 سے 2019 تک آمدن سے 71 کروڑ روپے زائد خرچ کیے جبکہ خورشید شاہ اور انکے اہلخانہ بنک اکاؤنٹس میں موجود 84 ہزار امریکی ڈالرز کا حساب نہ دے سکے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ خورشید شاہ اور ان کے اہلخانہ اپنے اکاؤنٹس میں پڑے 37 کروڑ سے زائد روپے کا بھی حساب نہ دے سکے۔

Tags: سید خورشید شاہقومی احتساب بیورو
sohail

sohail

Next Post

کپاس کی امدادی قیمت کا معاملہ، وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا فیصلہ مسترد کر دیا

7 سال بعد ماں بننے والی زینب، جس کے نوزائیدہ بچے کو دہشت گردوں نے مار ڈالا

امیتابھ بچن کی زندگی کے دس ایسے پوشیدہ گوشے جن کے متعلق کم لوگ جانتے ہیں

بھارت میں پیدل چلنے والی خاتون نے بچی کو جنم دینے کے بعد 160 کلومیٹر سفر طے کیا

کورونا ویکسین کے متعلق مقبول ہوتے سازشی نظریات کی حقیقت کیا ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In