• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

کپاس کی امدادی قیمت کا معاملہ، وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا فیصلہ مسترد کر دیا

by sohail
مئی 13, 2020
in پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 وفاقی کابینہ نے کپاس کی امدادی قیمت مسترد کرنے سے متعلق اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے فیصلے کو نظرثانی کے لیے واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو آگاہ کیا کہ کپاس کی 4200 روپے امدادی قیمت مسترد کرنے کا ای سی سی کا فیصلہ جب وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا گیا تو اس سمری کو نظرثانی کے لیے واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا۔

 بزنس ریکارڈر میں شائع مشتاق گھمن کی خبر کے مطابق یہ پیشرفت وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی وجہ سے ہوئی جو کہ کپاس کے ایک اہم کاشتکار بھی ہیں۔

انھوں نے وزارت فوڈ سیکیورٹی کی جانب سے مداخلت کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ پی ٹی آئی کے اراکینِ قومی اسمبلی کو کپاس کی امدادی قیمت کی منظوری نہ ہونے پر انتہائی تشویش ہے۔

ذرائع کے مطابق مشیر تجارت عبدرازاق داؤد نے ٹیکسٹائل انڈسٹری سے کہا ہے کہ وہ اس غیرمتوقع اور سنجیدہ صورتحال کا مقابلہ کرنے کیلئے ان کی بھرپور حمایت کریں۔

یاد رہے کہ 7 مئی 2020 کو ای سی سی نے وزارت فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی تجویز کو مسترد کر دیا تھا جس میں  کپاس کی امدادی قیمت 4 ہزار 224 روپے فی من تجویز کی گئی تھی۔

بین الاقوامی تجارت سے متعلق اقوام متحدہ کے متعلقہ شعبے کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان نے 2019 میں 831.78 ملین ڈالر کی کاٹن بیرون ممالک سے درآمد کی۔

Tags: اقتصادی رابطہ کمیٹیکپاس کی امدادی قیمتوفاقی کابینہ
sohail

sohail

Next Post

7 سال بعد ماں بننے والی زینب، جس کے نوزائیدہ بچے کو دہشت گردوں نے مار ڈالا

امیتابھ بچن کی زندگی کے دس ایسے پوشیدہ گوشے جن کے متعلق کم لوگ جانتے ہیں

بھارت میں پیدل چلنے والی خاتون نے بچی کو جنم دینے کے بعد 160 کلومیٹر سفر طے کیا

کورونا ویکسین کے متعلق مقبول ہوتے سازشی نظریات کی حقیقت کیا ہے؟

ویرات کوہلی اور سچن ٹنڈولکر میں حقیقی فرق کیا ہے، وسیم اکرم نے بتا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In