• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مریم نواز اور ارتغرل غازی ایک جیسی قائدانہ خصوصیات کے مالک ہیں، حنا پرویز بٹ

by sohail
مئی 14, 2020
in Uncategorized, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان مسلم لیگ ن کی لاہور سے ممبر صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ وہ آج کل ترکی کا مشہور ڈرامہ ارتغرل غازی دیکھ رہی ہیں اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ڈرامے کے ہیرو اور مریم نواز میں لیڈرشپ خصوصیات ایک جیسی ہیں۔

حنا پرویز کا کہنا تھا کہ مریم نواز کا خدا پر مضبوط ایمان، حوصلہ نہ ہارنے کی خصوصیت، اپنے موقف پر اس وقت بھی قائم رہنا جب ہر کوئی آپ کے خلاف ہو اور صیح وغلط میں تمیز کی خصوصیت سے ظاہر ہوتا ہے کہ ارتغرل اور مریم نواز ایک جیسی لیڈرشپ کوالٹی رکھتے ہیں۔

ٹویٹر پر ان کے اس ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا پر بحث نے جنم لے لیا ہے۔

I am watching Ertugrul nowadays & I see Maryam Nawaz has similar leadership qualities as him.Her Strong belief in God,her Courage to not give up,Her conviction to Stand on her principles even when everyone is against her,her ability to differentiate between Right&Wrong #Ertugrul

— Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) May 13, 2020

ایک صارف موسیٰ نے حنا پرویز بٹ کے ٹویٹ پر طنزیہ جواب دیتے ہوئے لکھا کہ آپ درست کہہ رہی ہیں کیونکہ ارتغرل کی بھی لندن تو کیا اناطولیہ میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے۔

وسیم رضا نقوی نے لکھا کہ کیا ‏‎کوئی شہباز شریف جیسا چچا بھی ہے ارتغرل کا جو بیک ڈور “طاقتور حلقوں” کے ساتھ معاہدے بھی کرتا ہو؟

یاد رہے کہ ترکی ڈرامے نے پاکستان میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں، لیکن ساتھ ہی ساتھ مختلف طبقات کی جانب سے اس پر بحث بھی چھڑ گئی ہے۔

معروف اداکارہ ریما خان کا کہنا ہے کہ اداکار شان نے غیرملکی مواد کو پاکستان ٹیلی وژن پر چلانے کے خلاف آواز بلند کی ہے، میں بھی ان کی تائید کرتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ایسے وقت میں جبکہ آپ کے اپنے فنکار کام نہ ملنے کے باعث گھر بیٹھے ہوں، غیرملکی مواد نیشنل ٹی وی پر دکھانا درست نہیں ہے۔

Tags: ارتغرل غازیحنا پرویز بٹمریم نواز
sohail

sohail

Next Post

چینی ہیکرز کورونا سے متعلق امریکی تحقیق چرا سکتے ہیں، امریکی حکام نے خبردار کر دیا

ایمازون جنگل کی کٹائی نہ روکی گئی تو وائرس کا اگلا حملہ یہاں سے ہو سکتا ہے، ماہر ماحولیات

کورونا ویکسین پر پہلا حق کس کا ہوگا؟ امریکہ اور فرانس میں جھگڑا شروع

کورونا وبا پر نئی تحقیق، ماؤتھ واش کے ذریعے وائرس کا پھیلاؤ روکنے کا امکان

پاکستان اگلے چند ہفتوں میں کورونا کی دوا 'رمڈیسیویر' کی پیداوار شروع کر دے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In