• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پاکستان اگلے چند ہفتوں میں کورونا کی دوا ‘رمڈیسیویر’ کی پیداوار شروع کر دے گا

by sohail
مئی 15, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے اب تک کی سب سے موثر دوائی رمڈیویسویر کی تیاری چند ہفتوں میں پاکستان میں شروع ہو جائے گی۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ امریکہ میں کورونا مریضوں پر استعمال ہونے والی یہ دوا انجیکشن کی صورت میں دی جاتی ہے اور اس سے مرض کی شدت میں 30 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔

کورونا کی دوائی رمڈیسیویر کی قیمت کیا ہو گی؟

امریکی کمپنی کی دوائی جس سے کورونا کے مریض تیزی سے صحتیاب ہونے لگے

معاون خصوصی نے بتایا کہ امریکی کمپنی نے دنیا کے پانچ ممالک کو رمڈیسیویر کی تیاری کا لائسنس دیا ہے اور ان میں سے ایک پاکستان بھی ہے، وزیراعظم نے بھی دوا ساز کمپنی کے ساتھ ایک اجلاس کیا ہے۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ دوا کی رجسٹریشن 5 ہفتوں میں ہو گی جبکہ 8 ہفتوں کے دوران اس کی پیداوار شروع ہو جائے گی، بعد ازاں پاکستان اسے دیگر ممالک میں ایکسپورٹ کرنا بھی شروع کر دے گا۔

انہوں نے بتایا کہ دوا کی قیمت کم سے کم رکھنے کی کوشش کی جائے گی کیونکہ آنے والے دنوں میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

یاد رہے کہ امریکی ادارے ایف ڈی اے نے ایبولا وائرس کے لیے تیار کی جانے والی دوا رمڈیسیویر کو کورونا مریضوں پر کامیاب کلینکل ٹرائل کے بعد استعمال کی اجازت دی تھی۔

اس وقت امریکہ میں تشویشناک حالت میں مبتلا مریضوں کو یہ دوا دی جا رہی ہے اور اس کے بہت مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔

Tags: ڈاکٹر ظفر مرزارمڈیسیویر دوائی
sohail

sohail

Next Post

کورونا کے خلاف افریقہ میں مقبول ہوتی معجزاتی جڑی بوٹی آرٹیمیسیا پر جرمنی میں تحقیق شروع

عدالتوں میں بادشاہت نہیں، آئین و قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہوتا ہے، چیف جسٹس

فالسے کے 5 حیرت انگیز فوائد جن کے متعلق کم لوگ جانتے ہیں

کیا پاکستان، چین اور روس ایشیاء سے امریکی ڈالر کی حکمرانی ختم کرنا چاہتے ہیں؟

امریکی بحریہ کا پراسرار اڑن طشتریوں سے آمنا سامنا، ویڈیوز جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In