• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ممبئی ریلوے اسٹیشن پر پاکستان زندہ باد کے نعرے کی حقیقت سامنے آ گئی

by sohail
مئی 18, 2020
in تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت میں ایک شخص کی جانب سے ٹویٹر پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی گئی ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ سماج وادی پارٹی کے کارکن ممبئی ریلوے اسٹیشن پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں، اس کے بعد سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی جس میں سماج وادی پارٹی کو ہدف تنقید بنایا گیا ۔ صارف کی ویڈیو کو  32 سو افراد نے لائیک جبکہ 31 سو نے ری ٹویٹ بھی کیا۔

مودی سرکار بھارتی مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کیلئے مسلسل کوشاں

یو اے ای میں مزید بھارتی شہری اسلام مخالف پوسٹیں کرنے پر مشکلات کا شکار

اب اس ویڈیو میں لگائے گئے نعرے کی تردید سامنے آئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ریلوے اسٹیشن پر سماجی وادی پارٹی کے کارکنوں کی جانب سے پاکستان زندہ باد کے نعرے نہیں لگائے گئے بلکہ پارٹی کے مقامی رہنماء کی شارمک اسپیشل ٹرین کے ذریعے روانگی کے وقت کارکنوں نے ساجد بھائی زندہ باد کے نعرے لگائے جنہیں غلط رنگ دیا گیا۔

14 مئی کو چتراپتی شیواجی مہاراج اسٹیشن پر اسپیشل ٹرین کی روانگی کے وقت ساجد صدیقی، ابو اعظمی اور پولیس اہلکار موجود تھے اس موقع پر ویڈیو بنائی گئی جس میں قریب سے واضح سنائی دیتا ہے کہ پارٹی کارکن ساجد بھائی زندہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر اسے غلط رنگ دیا گیا۔

سماج وادی پارٹی مہاراشٹر کے صدر ابو عاصم اعظمی نے ممبئی پولیس سے مطالبہ کیا کہ غلط دعوؤں کے ساتھ ویڈیو شیئرکرنیوالوں کو گرفتار کیا جائے۔

sohail

sohail

Next Post

بھارت میں پانچ چوروں کی ہوٹل میں انوکھی واردات سے مالک بھی حیران

تنویر احمد کا بابر اعظم کو انگریزی سیکھنے اور لباس پر توجہ دینے کا مشورہ

چین میں کورونا کی دوسری لہر، 10 کروڑ کی آبادی لاک ڈاؤن میں چلی گئی

بلوچستان میں دہشت گردوں کا حملہ، ایف سی کے 7 اہلکار شہید

ہفتہ اور اتوار کو شاپنگ مالز کھولنے کا حکم عید کے تناظر میں تھا، چیف جسٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In