• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

by sohail
مئی 21, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 برس قبل لندن میں قتل ہونے والے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

کیس کا فیصلہ 18 جون کو سنایا جائے گا، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے وکیل خواجہ امتیاز نے آج اپنے دلائل مکمل کر لیے جس کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔

انہوں نے کہا کہ مقدمے میں مشتبہ ملزمان کے اعترافی بیان کی شہادتوں نے تصدیق کر دی ہے، آپ ایک جانب ان کے ان کا اعترافی بیان رکھیں اور دوسری طرف شہادتیں تو تمام چیزیں ایک دوسرے سے منسلک نظر آتی ہیں۔

خواجہ امتیاز نے اپنے حتمی دلائل میں کہا کہ اس وقت کی سی سی ٹی وی فوٹیج سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ ملزمان قتل کی شام کو عمران فاروق کا پیچھا کر رہے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسی تاریخ کو ملزمان برطانیہ سے سری لنکا روانہ ہو گئے تھے۔

اس سے قبل پاکستان اور برطانیہ نے عمران فاروق قتل کیس میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون پر اتفاق کیا تھا جس کے بعد فروری میں اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ایک ٹیم ایک ہفتے کے لیے اسلام آباد پہنچی تھی اور لندن اور پاکستان میں بیک وقت ہونے والی عدالتی کارروائی میں مدد کی جا سکے۔

گزشتہ برس اس کیس میں پاکستان کے وکیل ٹوبی کیڈمین نے بتایا تھا کہ برطانوی اداروں نے اسلام آباد کو ٹھوس شواہد بھجوا دیے ہیں۔

ڈاکٹر عمران فاروق 16 ستمبر 2010 کو لندن میں اپنے دفتر سے گھر جارہے تھے کہ انہیں گرین لین کے قریب واقع ان کے گھر کے باہر چاقو اور اینٹوں سے حملہ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔

وقوعہ لندن میں ہونے کے باوجود 2015 میں اس وقت کے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت پر ایف آئی اے نے عمران فاروق کے قتل میں ملوث ہونے کے شبہ میں بانی متحدہ اور ایم کیو ایم کے دیگر سینئر رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کیا۔

اس مقدمے کے تینوں ملزمان، علی سید، معظم علی خان اور خالد شمیم اس وقت پولیس کی حراست میں ہیں۔

Tags: ّّعمران فاروق قتل کیس
sohail

sohail

Next Post

افغان طالبان کے سپریم لیڈر کا مخالفین کے لیے عام معافی کا اعلان

سعودی ڈراموں میں اسرائیل کے متعلق مثبت گفتگو نے سوشل میڈیا پر بھونچال برپا کر دیا

چینی تحقیقاتی رپورٹ : جہانگیر ترین، مونس الٰہی، اومنی گروپ اور عمر شہریار ذمے دار قرار

کورونا وائرس: اٹلی میں 1 ڈالر میں گھر خریدنے والوں کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت میں بھوکے مزدور کی مردہ کتے کا گوشت کھانے کی ویڈیو پرشدید غم وغصہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In