• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

شوال کا چاند نظر آ گیا ہے، کل عیدالفطر ہو گی

by sohail
مئی 23, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شوال کا چاند نظر آ گیا ہے، عیدالفطر کل 24 مئی کو ہو گی۔

چاند نظر آنے کا اعلان اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے عید کا چاند دیکھنے کیلئے ہونے والے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اجلاس میں کمیٹی ممبران ‘ علماءکرام ‘ محکمہ موسمیات کے نمائندوں نے شرکت کی۔

مفتی منیب الرحمن نے کہاکہ ملک کے مختلف حصوں سے شوال المکرم کا چاند نظر آنے کی مصدقہ شہادتیں موصول ہوئی ہیں جن کے بعد یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ کل بروز اتوار عید الفطر ہو گی۔

sohail

sohail

Next Post

معروف ٹی وی اداکار یاسر نواز، ندا یاسر اور نوید رضا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

حکومت پنجاب کے دو وزراء میں کورونا کی تصدیق ہو گئی

پیپلزپارٹی صوبوں کے اختیارات کم کرنے پر کبھی تیار نہیں ہو گی، اعتزاز احسن

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کے لائیو انٹرویو کے دوران زلزلے کے جھٹکے

کورونا وباء کے دوران فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کی دولت میں 30 ارب ڈالرز کا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In