• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خودکشی کی کوششوں میں غیرمعمولی اضافہ، امریکی ڈاکٹرز کا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ

by sohail
مئی 23, 2020
in تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کیلیفورنیا ٹراما سینٹر میں کام کرنے والے ایک ڈاکٹر نے کہا ہے کہ ریاست کو لاک ڈاؤن ختم کر دینا چاہیئے کیونکہ کورونا وبا کے دوران خودکشی کی کوشش کرنے والوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ اس سے قبل کبھی نہیں دیکھا گیا۔

جوہن مائر میڈیکل سنٹر کے ٹراما سینٹر کے سربراہ ڈاکٹر مائیک ڈی بائس بلانک کا کہنا ہے کہ ہم نے اسقدر زیادہ اعدادوشمار کبھی نہیں دیکھے، گزشتہ چار ہفتوں کے دوران خودکشی کی کوشش کرنے والوں کی تعداد پورے ایک سال کے برابر جا چکی ہے۔

کورونا مریضوں کا علاج کرنیوالی امریکی خاتون ڈاکٹر نے خود کشی کیوں کی؟

کورنا وبا سے لوگوں کے نفسیاتی مسائل میں کیا اضافہ ہورہا ہے؟

انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ بنیادی طور پر لاک ڈاؤن اس لیے کیا گیا تھا تاکہ وبا کا پھیلاؤ روکا جا سکے اور اسپتالوں پر بوجھ نہ پڑے لیکن اب ہمارے پاس مریضوں کا خیال رکھنے کے لیے ضروری وسائل موجود ہیں جبکہ لاک ڈاؤن کے باعث دوسرے طبقات تکلیف میں ہیں۔

ٹراما سینٹر میں کام کرنے والی نرس کیسی ہینسن نے کہا کہ میں نے، بالخصوص نوجوانوں میں، کبھی خود کشی کی کوشش کرنے والوں کی اتنی بڑی تعداد نہیں دیکھی، خود کو نقصان کی کرنے کی ایسی کوششیں پہلے نہیں دیکھیں، یہ بہت پریشان کن ہے۔

جوہن مائر ہیلتھ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس معاملے پر ہمارے اسٹاف کی جانب سے کئی آرا سامنے آئی ہیں تاہم ہمارا ادارہ لوگوں کو گھروں میں رکھنے کی حکومتی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔

کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم اس وقت ریاست کو مرحلہ وار کھول رہے ہیں، بے ایریا کی کاؤنٹیز ریاست کے دیگر حصوں کی نسبت آہستہ کھل رہی ہیں۔

Tags: کورونا وائرس سے نفسیاتی مسائللاک ڈاؤن اور خودکشی کا تعلق
sohail

sohail

Next Post

شوال کا چاند نظر آ گیا ہے، کل عیدالفطر ہو گی

معروف ٹی وی اداکار یاسر نواز، ندا یاسر اور نوید رضا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

حکومت پنجاب کے دو وزراء میں کورونا کی تصدیق ہو گئی

پیپلزپارٹی صوبوں کے اختیارات کم کرنے پر کبھی تیار نہیں ہو گی، اعتزاز احسن

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کے لائیو انٹرویو کے دوران زلزلے کے جھٹکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In